23/06/2026
📝" روایت مختصر ہے کہ عاشورہ کی رات بی بی زینب صلواۃ اللہ علیہا نے اپنے دونوں شہزاؐدوں عون و محمد سے فرمایا : خیال رکھنا ، علؐی اکبر سے پہلے تمہیں جانا ہے اور لڑتے لڑتے اگر دریا کے کنارے پہنچ گئے تو پانی نہ پینا "
" شہزادے عون و محمد صلواۃ اللّہ علیہم اتنے چھوٹے تھے جب جنگ کی اجازت ملی تو دونوں شہزاؐدے خود گھوڑے پر نہیں بیٹھ سکتے تھے ۔ ایک شہزادے کو امام حؐسین نے اور ایک کو مولا عباؐس نے سوار کیا "
" جب لاشے خیموں میں پہنچے تو بی بی زؐینب کو بلایا گیا اور کہا کہ چھوٹے شہزاؐدے کے لب ہل رہے ہیں ابھی سانسیں لے رہے ہیں کچھ کہنا چاہتے ہیں ۔ بی بی آئیں تو سنا ، شہزادے نے صرف ایک جملہ کہا ؛ اماں ؛ میں نے پانی نہیں پیا " ہائے شہزادو " 💧
۔۔۔۔۔
🏴" شہادت شہزادے عوؐن ؐو محمدؐ ۔ پاک بیبی مخدومہ جناب ثانی زہراء صلواۃ اللّٰہ علیہا ، اہلؐ البیت ، اِمام زماؐنہ اور مومن و مومنات کو پرسہ "🙏💧
۔۔۔۔۔
مزید ایسی تاریخی پوسٹ کے لیے ہمارا پیج وزٹ کریں اور فالو کریں۔"
👉" Like , Share , Comments ، Follow👇 https://facebook.com/shiaormohibbaneahlalbaitsa
۔۔۔۔۔
5 محرم
#حسین #عباس
۔۔۔۔۔۔