Hussain as RAB KA Hussain as SUB KA

Hussain as RAB KA Hussain as SUB KA NAMAZ BAR WAQT
ZIKR E MOLA HAR WAQT❤️❤️

03/01/2026

13 RAJAB MUBARIK TO ALL MOMNEEN

Mola ali a.s ki Jinnnat sy jang❤️✨️
31/08/2023

Mola ali a.s ki Jinnnat sy jang❤️✨️

Mola Ali a.s ki Jinnat sy jang | Shokat Raza Shokat | Best Poetry❤️❤️ ...

یہ ہے اصل پاکستانی عورت 💪 جو ماں ہونے کے ساتھ ساتھ جلوس میں اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہی ہے۔ ❤️مولاء اپنے حفظ و امان...
30/07/2023

یہ ہے اصل پاکستانی عورت 💪 جو ماں ہونے کے ساتھ ساتھ جلوس میں اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہی ہے۔ ❤️
مولاء اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🤲

انا للہ وانا الیہ راجعون🥺😭
28/07/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون🥺😭

🥺😭🥺😭
19/07/2023

🥺😭🥺😭

19/07/2023

*ابد والله یا زہرہ س ماننسیٰ حُسینا* ‏ﻭﻋﺪﮦ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﯾﺎﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯﮨﺮﮦ ( ﻉ ) ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﺣﺴﯿﻨﺎ( ﻉ )
آغاز محرم 😭🥺

15/07/2023

Alif sy ye tk ali ali a.s😍💯👌

😍❤️😍
12/07/2023

😍❤️😍

12/07/2023

السلام علیکم ،
پاراچنار کی تازہ ترین صورتحال۔ ۔ ۔
میں نے اپنے دوستوں سے تازہ ترین صورتحال کا پوچھا تو جو جواب معتبر ذرائع سے ملا عین انھی کے الفاظ میں آپکی خدمت میں پیش کر رھا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ھم سب پر
اپنا رحم فرمائے بحق محمد و آل محمد علیھم السلام۔

‎جی جنگ شروع ہے۔ اور پھیل گئی ہے۔ ایک جگہ سیز فایر ہوجاتا ہے تو دوسرے گاوں پر وہ لوگ حملہ کردیتے ہیں۔ ہمارے بیچارے لوگ صرف دفاع ہی کر رہے ہیں۔ سول اور ملٹری انتظامیہ کا کردار مجرمانہ ہے۔ اور لگتا یہی ہے کہ اس ساری قتل وغارت گری سے ہدف وہ ناکام افغان پالیسی ہے۔ جہاں پر کچھ مہروں کو آگے پیچھے کرنے کے لئے اس قسم کی فضا بنائی جاتی ہےم
ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں تاکہ ھماری آواز مقتدر حلقوں تک پھنچ سکے۔
التماس دعا

12/07/2023

مولا سلامت رکھے آمین 😍💯👌😍





11/07/2023

کراچی شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی مرکزی آل پارٹیز شیعہ کانفرنس تنظیم عزا (رجسٹرڈ)کراچی سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے ہم عزاداری کا دفاع ہم عزا داری سے کریں گے اور گلی گلی شہر شہر ہم عزاداری کریں گے اور ہمیں عزاداری سے کوئی نہیں روک سکتا اور ہم عزاداری سے ایک اینچ پیچھے نہیں ہیٹں گۓ ۔

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain as RAB KA Hussain as SUB KA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share