28/07/2023
دُعائے بارگاہ حضرت عباس ؑعلمدار!
ياكاشف الكرب عن وجه الحسين عليه اسلام اكشف كربي بحق اخيك
الحسين عليه اسلام ياباب الحوائج غازي عباس علمدار ادركني
اے چہرۂ حسین علیہ السلام سے دکھ و کرب کوہٹادینے والے، میرے
دکھ اور کرب کو اپنے بھائی حسینؑ کے صدقے میں دور کردیجیے!