24/08/2024
مولانا فضل الرحمٰن میں کچھ تو خاص ہے ؟
کبھی چھوٹے میاں صاحب تو کبھی بڑے میاں صاحب مولانا سے ملنے آ رہے ہیں ،
کبھی تحریک انصاف کے وہ لوگ جو کبھی مولانا کو برا بھلا کہتے ہوئے اپنے جلسوں کے رونقیں بڑھاتے تھے وہ وفد در وفد مولانا کے در پے حاضری دے رہے ہیں ،
تو کبھی مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری مولانا کے دولت کدے پر حاضری دے رہے ہے !
نہ تو مولانا کے پاس کسی صوبے کی حکومت ہے اور نہ ہی اسمبلی میں میں کوئی بڑی تعداد تو پھر یہ لوگ سیاست میں مولانا کے ہی محتاج کیوں ہے ؟
کچھ تو خاص ہے مولانا میں جو آج کل تمام سیاستدان باری باری انکے در پر حاضر ہو رہے ہیں ،