انجمن امامیہ سجادیہ محلہ گلگت

  • Home
  • انجمن امامیہ سجادیہ محلہ گلگت

انجمن امامیہ سجادیہ محلہ گلگت اتحاد، خدمت اور ایمان — انجمن امامیہ سجادیہ محلہ گلگت🚩

خادم رضا ع آغوش امام رضا ع میں سکونت اختیار کر گیا۔⭕پیکرِ مطہرِ شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کو حرمِ امام علی رضا علیہ السل...
10/07/2026

خادم رضا ع آغوش امام رضا ع میں سکونت اختیار کر گیا۔
⭕پیکرِ مطہرِ شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کو حرمِ امام علی رضا علیہ السلام کے دارالذکر میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 💔😭



بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ"كُـلُّ نَفْـسٍ ذَائِقَـةُ الْمَـوْتِ"​انتہائی رنج و غم کے ساتھ خبر دی جاتی  ہے ، ...
05/07/2026

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

"كُـلُّ نَفْـسٍ ذَائِقَـةُ الْمَـوْتِ"
​انتہائی رنج و غم کے ساتھ خبر دی جاتی ہے ،
معروف سماجی شخصیت ، سرپرست اعلی اور ممتاز ٹھیکیدار حاجی امان علی شاہ ولد محمد خان (ساکن سجادیہ محلہ، گلگت) طویل علالت کے بعد دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ٹھیکیدار ​حاجی امان علی صاحب ایک نہایت ملنسار، مخلص، شریف النفس اور ذمہ دار شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے ہمیشہ اپنی سماجی خدمات اور اچھے اخلاق کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ ان کی وفات نہ صرف ان کے خاندان بلکہ سجادیہ محلہ اور پورے گلگت کے اہل علاقہ کے لیے ایک بہت بڑا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ایک شفیق اور ہمدرد انسان کی جدائی نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔
​ہم اس دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان اور اہل محلہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ:
​اللہ رب العزت مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
​ان کی تمام خطاؤں کو معاف فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سرفراز کرے۔
​لواحقین اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
​آمین یا رب العالمین!

شہید ڈاکٹر علی شریعتی: "شہید ہونے والوں نے حسینی فعل ادا کیا۔ زندہ رہنے والوں کو زینبی عمل سرانجام دینا چاہیے۔ ورنہ وہ ی...
17/06/2026

شہید ڈاکٹر علی شریعتی:
"شہید ہونے والوں نے حسینی فعل ادا کیا۔ زندہ رہنے والوں کو زینبی عمل سرانجام دینا چاہیے۔ ورنہ وہ یزید ہیں۔"
شھادت دلیرانہ موت🕊️
برادر آسمانی شہید سید اقرار حسین رضوی کا نورانی چہرہ اور شہادت ،
راہ شھادت کے عاشقوں کیلے ایک دلیرانہ موت ہے اور یہ موت اسی کو نصیب ہوتی ہے جو حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی مانند شجاعت اور وفا کا پیکر ہوں۔ بزدل اور ڈرپوک انسان کبھی بھی شہادت کی خوشبو نہیں سونگھ سکتا۔
#شھیداقراررضوی






17/05/2026

یکم ذوالحجہ
عقد امام علیؑ و سیدہ فاطمہؑ مبارک 💐💖

ALHAMDULILLAH !! ❤️Kumail Abbas, son of Ghulam Mustafa, a resident of Sajjadia Mohallah Gilgit City, has achieved a majo...
17/05/2026

ALHAMDULILLAH !! ❤️
Kumail Abbas, son of Ghulam Mustafa, a resident of Sajjadia Mohallah Gilgit City, has achieved a major academic milestone by successfully completing his PhD defense on May 17, 2026, after a dedicated four-year research journey in China.

Kumail Abbas began his international academic career in the year 2022, when he was selected for a prestigious scholarship to pursue his Master’s degree at Sichuan Agricultural University, Chengdu, China. Displaying exceptional academic potential and consistent hard work, Kumail Abbas secured another fully funded scholarship in the same year to commence his Doctor of Philosophy (PhD) studies at Hebei Agricultural University, Baoding, China.

Over four consecutive years of rigorous research and consistent efforts, Kumail Abbas focused his doctoral work on Facility and Ornamental Horticulture. Through sincere dedication and persistent research work, Kumail Abbas successfully finished his PhD program within the required time frame and published several research articles in highly reputable SCI journals during his study period. Completing his PhD on time has fulfilled the long-standing academic dream of Kumail Abbas.

This remarkable academic achievement is credited to the countless blessings of Almighty Allah, the endless prayers and support of his beloved father Ghulam Mustafa, his entire family, relatives, and close friends, who remained a constant source of encouragement, motivation, and strength throughout Kumail Abbas’s entire educational journey in China.

We extend our heartiest congratulations to Kumaill Abbas, his family, and all the neighbors on achieving this grand success. Congratulations! 🤲❤️




اللہ تعالیٰ ہماری طرف سے آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے، اے ہمارے بزرگ شیخ۔۔۔ اور آپ کے مجاہد بھائیوں اور بیٹوں کو بھی (بہت...
17/04/2026

اللہ تعالیٰ ہماری طرف سے آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے، اے ہمارے بزرگ شیخ۔۔۔ اور آپ کے مجاہد بھائیوں اور بیٹوں کو بھی (بہترین جزا دے)۔ 🤲💐🤲
✊️

15/04/2026

شہید سید موسیٰ الصدر مغربی ایشیا میں آبادکارانہ استعمار کی وضاحت کرتے ہوئے، کویت ٹیلی ویژن پر 25 فروری 1970 کو نشر ہوا.

میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ خطرہ محض فلسطین تک محدود نہیں اور نہ ہی صرف آج کی عرب دنیا کی
مقبوضہ سرزمینوں تک ہے۔
بلکہ یہ خطرہ بتدریج پھیلتا جائے گا
اور مشرق کے تمام خطوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا،
یہاں تک کہ اس کے اثرات مغرب تک بھی پہنچ جائیں گے۔

لیکن افسوس کہ عالمی حماقت ،جو بعض نوآبادیاتی طاقتوں کے تکبر کا نتیجہ ہے، اس حقیقت کے مکمل ادراک میں رکاوٹ بنتی ہے۔

شاید وہ یہ گمان رکھتے ہیں کہ جب بھی چاہیں اسرائیل کو قابو میں رکھ سکتے ہیں
اور اسے اپنی حدود میں محدود کر سکتے ہیں،
لیکن یہ محض ایک فریب ہے۔

اور ہم بھی ایک وقت میں
اسی خوش فہمی کا شکار رہے،
یہ ایک تاریخی غلطی تھی
جو اس خطے میں سرزد ہوئی۔

حــ مــا س:  فلسطینی مزاحمتی تحریک حـ مــا س  نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری قبول کرے اور مسجد اقص...
15/04/2026

حــ مــا س:
فلسطینی مزاحمتی تحریک حـ مــا س نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری قبول کرے اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کی بار بار کی جانے والی مداخلتوں کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

#مقاومت #ايران #لبنان #يمن

اسکردو، مرکزی انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام شہید رہبر معظم کے چہلم کا مرکزی اجتماعخداوند متعال سلامتی کے ساتھ فتح ی...
12/04/2026

اسکردو،
مرکزی انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام شہید رہبر معظم کے چہلم کا مرکزی اجتماع
خداوند متعال سلامتی کے ساتھ فتح یابی عطا فرمائے۔ آمین
درود و سلام بر غیور عوام بلتستان 💐💛🤲





#یاعلیمدد
#وحدت
#انقلاب #امہ IRAN اردو

Address

سجادیہ محلہ گلگت

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن امامیہ سجادیہ محلہ گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your place of worship to be the top-listed place of worship?

Share