Quran & Hadith Reflection

Quran & Hadith Reflection طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ
Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim

درودِ پاک صرف ذکر نہیں  بلکہ رسول اللّٰہ ﷺ سے محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے🌹آئیے!  کثرت سے درودِ پاک پڑھیں تاکہ اللہ تع...
20/07/2026

درودِ پاک صرف ذکر نہیں بلکہ رسول اللّٰہ ﷺ سے محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے🌹
آئیے! کثرت سے درودِ پاک پڑھیں تاکہ اللہ تعالیٰ کی
رحمتیں ہم پر باران رحمت بن کر برسیں 🌹


🌼🍃 ゚
20/07/2026

🌼🍃




19/07/2026

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾

جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں ۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے ۔

(Ra'ad:28)

"______💖🌹✨

19/07/2026

اپنے نصیب پر شکر کریں
اللہ تعالیٰ کی تقسیم پر راضی رہیں
اور اپنے دل کو حسد کے بجائے محبت، خیرخواہی اور دعا سے آباد کریں یہی سکونِ قلب کا راستہ ہے۔

❤️🌹✨___’’

19/07/2026

❤️❤️❤️

Address

982727
Karachi
ULM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran & Hadith Reflection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share