الحمد للہ ایک بار پھر دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ نے میدان مار لیا ۔۔۔ھذا من فضل ربی🤲
محمد شفیق نے ضلع ڈی آئی خان کی تمام برانچز میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
اور محمد مدثر عالم نے ڈی آئی خان کی تمام برانچز میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی
12/04/2026
📢📢📢📢📢خوشخبری 📢📢📢📢
دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی میں درس نظامی کے نئے سال کا آغاز ہو رہا ہے ۔ والدین اور پڑھنے والے خواہشمند حضرات کو اس کار خیر کی دعوت دی جاتی ہے ۔
12/02/2026
رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کا کلنڈر
دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی
01/02/2026
دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی
19/01/2026
الحمدللہ اللہ کے فضل سے دارلعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائ میں ہال کا کام شروع ہو گیا ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی
21/11/2025
سب دوست احباب کو دعوت ہے شرکت فرماکرثواب دارایں حاصل کریں
محفلِ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ | 12 ربیع الاول 1447ھ
تلاوتِ کلامِ پاک: قاری محمد امتیاز صاحب
مقام : دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ، کوٹ جائ
11/09/2025
یہ محفل 12 ربیع الاول کی سحری کے وقت منعقد ہوئی محفل میں خاص آپﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت خاص قسم کے روشنائی گولوں سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔ عین اسی وقت کھڑے ہو کر آپ ﷺ کا استقبال کیا گیا اور پریشان اور بے اولاد افراد کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔
جس میں مدرسے کے طالب علم محمد امتیاز میانہ نے تلاوت قرآن پاک کرنے کا شرف حاصل کیا
05/06/2025
---
*دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائی کی خدمات اور آپ سے اپیل*
الحمدللہ! *دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائی* ایک بااعتماد دینی ادارہ ہے جو قرآن و حدیث کی روشنی میں بچوں، نوجوانوں اور عام مسلمانوں کی دینی و اخلاقی تعلیم و تربیت کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ یہاں سینکڑوں طلبہ دینِ متین کی تعلیم مفت حاصل کر رہے ہیں۔
یہ سب کچھ آپ جیسے اہلِ خیر حضرات کے تعاون سے ممکن ہوا ہے۔ آئیے! اس عظیم دینی خدمت کا حصہ بنیے، اور اپنے مال کو صدقہ جاریہ بنائیے۔
*"آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی کسی طالب علم کی دین سیکھنے کی سیڑھی بن سکتا ہے!"*
**عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنی قربانی کی کھالیں بھی دارالعلوم کو عطیہ فرمائیں، تاکہ یہ صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنے اور دینی خدمات میں مددگار ہو۔**
Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Farooqia Chishtia-Kot Jai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.