15/09/2026
تاریخ میں لکھا جائے گا! ❤️
ایک ایسا نوجوان، جو آج کے دور میں بہت سے دوسرے نوجوانوں کی طرح بےہودگی اور فحاشی کو فروغ دے کر شہرت اور دولت کما سکتا تھا، مگر شاہزیب سیالکوٹی نے ایک مختلف راستہ اختیار کیا۔
اس نے حق کا راستہ چُنا، اپنے اصولوں پر قائم رہا اور دینِ اسلام کے دفاع کے لیے اپنی آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا۔ ❤️
ایسے فیصلے صرف الفاظ نہیں ہوتے، بلکہ کردار اور حوصلے کی پہچان ہوتے ہیں۔
بیشک، حلیے نال بندہ پہچانیا نہیں جاندا،
بندہ اپنے کمّاں نال پہچانیا جاندا اے۔ ❤️
حق کے راستے پر ثابت قدم رہنے والوں کو سلام!
(اڈمن)