نوجوانانِ اسلام ۔Naujawanan-e-Islam

نوجوانانِ اسلام ۔Naujawanan-e-Islam اگر ایک نوجوان بھی نماز سے جڑ گیا، اگر ایک دل بھی قرآن سے جڑ گیا، تو ہماری محنت کامیاب ہے۔

25/06/2026

🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

نوجوانانِ اسلام میں خوش آمدید۔

اس پیج کا مقصد نوجوانوں کو نماز، قرآن، سنت اور اچھے اخلاق کی طرف بلانا ہے۔

ہم نفرت نہیں، محبت، حکمت اور اخلاص کے ساتھ دینِ اسلام کا پیغام پہنچانا چاہتے ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیج کو Follow کریں اور اس دعوتِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص، استقامت اور دین کی صحیح خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

Aijaz ul Islam

Address

Kashmir India
Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوانانِ اسلام ۔Naujawanan-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share