اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز (جمعہ) کے لیے اذان کہی جائے تو تم اللہ کے ذکر (نماز اور خطبے) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔"
27/05/2026
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ✨
دنیا بھر میں بسنے والے تمام اہل اسلام، پیارے اہل وطن اور عزیز و اقارب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو! 🌙❤️
فکری لمحہ:
اگر ہم اللہ کے دین کی خاطر کسی ایثار اور قربانی کے لیے تیار نہیں، تو جانوروں کی یہ قربانی محض ایک بے روح خ*ل اور ڈھانچہ ہے، جس میں اخلاص کی روح موجود نہیں۔ اللہ ہمیں قربانی کی اصل روح (تقویٰ) کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🤲
بارگاہِ الٰہی میں التجا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مظلوم و محکوم مسلمانوں کی غیبی مدد و نصرت فرمائے۔ بالخصوص کشمیر، برما اور فلسطین کے غیور مسلمانوں کو ظلم کی زنجیروں سے نجات اور آزادیِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🇵🇸🍇 Kashmir
27/05/2026
تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو ۔ خصوصی طور پر بیرون ملک مقیم ہمارے بھائیوں کو عید مبارک۔۔
26/05/2026
24/05/2026
عید الاضحیٰ کی نماز کا وقت ✨
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُکِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ بِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَo
ترجمہ: "آپ فرما دیجیے کہ بالیقین میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا فرمانبردار ہوں۔"
📢 اطلاع برائے نمازِ عید الاضحیٰ
ماجد شہید اسلامک سنٹر میں نمازِ عید الاضحیٰ کی ادائیگی کا وقت درج ذیل ہے:
⏰ وقت: صبح ٹھیک 6:30 بجے ادا کی جائے گی
🕋 مقام: ماجد شہید اسلامک سنٹر ٹاہیں بریان
ان شاء اللہ عزوجل۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے بروقت تشریف لائیں۔
جزاک اللّٰہ خیرا
24/05/2026
یہ قوت اگر انھی آزمائے ہوئے لوگوں کو پھر فراہم کریں گے تو نتائج بھی وہی برآمد ہوں گے ۔
اس لی اپنا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجیے ۔
23/05/2026
*دین حق کے ضمن میں اتمام حُجّت یہ ہے کہ دین کو قائم کرکے اس کی عملی شکل دنیا کے سامنے پیش کرنا🏳️
تکمیل ِرسالت ِمحمدیﷺ کا آخری مرحلہ ابھی باقی ہے‘جس کی خبردی ہے اللہ کے رسولﷺ نے کہ یہ ہوناہے۔کیسے ہوسکتا ہے کہ بعثت ِمحمدی ؐ کا تقاضا بتمام و کمال پورا نہ ہو اوردنیا ختم ہوجائے* ۔📕
مگر سوال یہ ہے کہ ہم کیوں سوئے ہوئے ہیں ؟
22/05/2026
قربانی کی اصل روح ؟
22/05/2026
ہم میں سے ہر شخص کا فرض ہے کہ اللہ کے دین کے غلبے اور اس کی اقامت کے لیے کمر کس لے ۔دنیا میں کیا ہوتا ہے‘کیا نہیں ہوتا‘یہ میرے اور آپ کے اختیار میں نہیں ہے۔میں جو کچھ کرسکتا ہوں اس کے بارے میں جواب دہ ہوں‘آپ جو کچھ کر سکتے ہیں‘جو بھی آپ کے اختیار میںہے‘اس کے لیے آپ عنداللہ مسئول و ذمہ دار ہیں ۔
21/05/2026
*موسیقی کو ذریعہ سکون سمجھنے والوں کے لیے یہ آیت مبارکہ کافی ہے*
📕
Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی ٹائیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.