🍁 چالیس روزہ سلسلہ"زیارۃ عاشوراء" و "دعائے عہد"..🍁
20 ذی القعدہ سے لے کر یکم محرم الحرام کی رات تک
نیت: امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ و صلواۃ اللہ علیہ کے ظہور میں تعجیل کے لیے🙏🏻
#یابقیةالله #یامہدی #ظہورمہدی
#دعاء #دعاءالفرج #ظہور
05/05/2026
أَعْيُنُنَا تَنْتَظِرُكَ يَا قُرَّةَ عَيْنِ المَسَاكِينِ عَجَّلَ اللهُ فَرَجَكَ وَصَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْكَ
ہماری آنکھیں آپ کی منتظر ہیں اے مسکینوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک عجل اللہ فرجہٗ وصلوات اللہ علیہ
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد
#یامہدی #ظہورمہدی #دعاءالفرج
01/05/2026
یہ ایک منٹ آپکے چوبیس گھنٹوں کا سب سے اہم ایک منٹ ہے اسے مت اگنور کریں۔
یہ ایک منٹ سنیں اور ساتھ ساتھ پڑھیں آپ فوری طور پر مولا صاحب الزمان عج کی امان و پناہ میں آ جائیں گے۔گمراہی فتنہ ہر طرح کے شر سے محفوظ ہو جائیں گے.
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #دعاءالفرج
جعفرؔ اے عرض کریندا ہے ڈیو اِذن ہُنڑ فضلؐ دے بابےؐ کوں
تلوار علاج ہے ظالماں دا تُساں صرف کرم ازمایا ہے
کونین دی مالک سینؐ تُساں اے کے جِیہاں رنگ اپنایا ہے
اجہ تہاڈیاں پاک مزاراں تے نہ پردہ ہے نہ سایہ ہے
✍🏻🎙️: سرکار السیّد محمد جعفرؔ الزمان نقوی البخاری صاحب
"وَنُصْرَتِي مُعَدَّةٌ لَكُمْ
اور میری نصرت حاضر ہے آپ عج کے واسطے
وَمَوَدَّتِي خَالِصَةٌ لَكُمْ"
اور میری مودت خالص ہے آپ عج کے واسطے
آمِينَ آمِينَ یَا رَبَّ العَالمِینٌ
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #ظہورمہدی #دعاءالفرج #یامھدی #ظہور
Be the first to know and let us send you an email when احباب المہدی صلواۃاللہ علیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.