09/09/2026
🕌 اعلانِ خطبۂ جمعہ — مسجد نبوی ﷺ (مدینہ منورہ) 🕌
تمام مکمل خطبۂ جمعہ اردو اور انگلش ترجمے کے ساتھ دیکھنے کے لیے
👉 TikTok: Haramain Urdu Makkah کو فالو / وزٹ کریں
🗓️ تاریخ: 11 ستمبر 2026
📆 29 ربیع الاول 1448ھ
🎤 امام و خطیب: فضیلۃ الشیخ حسن بن عبدالعزیز الشیخ (حفظہ اللہ)
✨ احتیاطی خطیب: فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمن البیجان (حفظہ اللہ)
اللہ تعالیٰ ہمیں مسجد نبوی ﷺ کی بابرکت فضا میں حاضری نصیب فرمائے، روضۂ رسول ﷺ کی سعادت عطا فرمائے، اور ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤲✨