Deen Islam

Deen Islam Islamic Is the Perfect Religion

03/25/2026

🚨چین نے ایران کو اہم خفیہ انتباہ دیا ہے کہ امریکہ خطے میں ممکنہ زمینی آپریشن کی تیاری کر رہا ہے۔

03/25/2026

*🚨کویت نے غلطی سے ہمارے 3 جنگی جہاز ہوا میں تباہ کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی*

03/25/2026

*‏🚨 افواج پاکستان نے افـغـان طـالـبـان سے لیا گیا 32 سکوئر کلومیٹر زمین کا حصہ سرحدی باڑ لگا کر ہمیشہ کے لیے بند کر دیا۔*

03/25/2026

*‏🚨‏عمان میں بارشیں اتنی شدید ہوئی ہیں کہ سیلاب آیا ہوا ہے اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا کر لے جارہا ہے*

*اللہ رحم کرے یہی سسٹم اج پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔*

03/25/2026

*‏🚨‏ہادیرا، اسـرائـیـل میں ایـرانی میزائل حملے کے بعد ایک پاور اسٹیشن کے قریب آگ لگنے کی اطلاع ملی، خصوصی مناظر*

03/25/2026

*🚨‏فضائی جہاز سے لی گئی فضائی منظرکشی میں آبنائے ہرمز پر بڑی تعداد میں جہاز پھنسے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، سمندری آمدورفت شدید متاثر۔*

Mr Meow Looking Outside
02/25/2026

Mr Meow Looking Outside

02/25/2026
02/25/2026

سورت الناس
#القران

Address

New York City
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share