AaleAba

AaleAba Religious page…. try to include own video & snaps .

07/21/2026

حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں علی سینٹر، ہیوسٹن میں شبِ عزا کا انعقاد 25 جولائی بروز ہفتہ کیا جائے گا، جس سے خطیب اہلیبیت جناب مولانا یاسر نقوی سے خطاب فرمائیں گے جبکہ معروف نوحہ خواں علی ضیا رضوی اپنے مخصوص انداز میں نوحہ خوانی اور ماتم داری کا پرسوز نذرانہ پیش کریں گی۔انتظامیہ علی سینٹر نے تمام مومنین و مومنات سے اپیل کی ہے کہ وہ مجلسِ عزا میں بھرپور شرکت کریں، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں تاکہ بی بی کو ان کے لال کا پرسہ بھرپور انداز میں دیا جاسکے۔ عزاداری مقصدِ حیات

07/13/2026

ڈاکٹر مدد علی صاحب کے گھر مجلسِ سید الشہداءؑ کا انعقاد کیا گیا، جس سے معروف عالمِ دین علامہ سرور مہدی صاحب نے خطاب فرمایا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے قرآن و اہلیبیت اور واقعۂ کربلا کے پیغام پر روشنی ڈالی

07/10/2026
06/28/2026

انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت Ali Center Houston کے صدر وقار رضوی نے حضرت امام حسینؑ کے سوئم کے تبرک کی تقسیم ہیوسٹن کے شیلٹر ہاؤس میں موجود مستحق افراد کے درمیان کی۔ یہ عمل اہلِ بیتؑ کی تعلیمات، محبت، ایثار اور انسان دوستی کا عملی نمونہ ہے،

06/27/2026

♦️خطیبِ اہلِ بیتؑ مرزا زہین نجفی نے اپنی مجلس میں بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے علمی اور دینی مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے درسِ قرآن میں بڑی تعداد میں خواتین شریک ہوتی تھیں، جنہیں آپؑ نہ صرف قرآنِ پاک کی تلاوت بلکہ اس کے مفاہیم، تفسیر اور عملی زندگی میں اس کی اہمیت سے بھی آگاہ فرماتی تھیں۔ بعض روایات کے مطابق تقریباً چار ہزار سے زائد خواتین نے آپؑ کے دروس سے استفادہ کیا۔ بی بی زینبؑ کی علمی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ آپؑ کو عالمۃ غیر معلمۃ یعنی وہ عالمہ جنہیں کسی نے تعلیم نہیں دی کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ واقعۂ کربلا کے بعد کوفہ اور شام کے درباروں میں آپؑ کے خطبات نے نہ صرف یزیدی ظلم کو بے نقاب کیا بلکہ اسلام کی حقیقی روح کو بھی زندہ رکھا۔..

06/27/2026

خطیبِ اہلِ بیتؑ مرزا زہین نجفی نے اپنی مجلس میں بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے علمی اور دینی مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے درسِ قرآن میں بڑی تعداد میں خواتین شریک ہوتی تھیں، جنہیں آپؑ نہ صرف قرآنِ پاک کی تلاوت بلکہ اس کے مفاہیم، تفسیر اور عملی زندگی میں اس کی اہمیت سے بھی آگاہ فرماتی تھیں۔ بعض روایات کے مطابق تقریباً چار ہزار سے زائد خواتین نے آپؑ کے دروس سے استفادہ کیا۔ بی بی زینبؑ کی علمی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ آپؑ کو "عالمۃ غیر معلمۃ" یعنی "وہ عالمہ جنہیں کسی نے تعلیم نہیں دی" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ واقعۂ کربلا کے بعد کوفہ اور شام کے درباروں میں آپؑ کے خطبات نے نہ صرف یزیدی ظلم کو بے نقاب کیا بلکہ اسلام کی حقیقی روح کو بھی زندہ رکھا۔
Ali Center Houston Hyder TV Canada عزاداری مقصدِ حیات Nadeem Sarwar Madrasa-tul-Qaaim [a.s]

مجلس بی بی زینبؑ: 11 محرم الحرام امتحانِ زینبؑ شروع۔۔۔۔۔کربلا کے میدان میں صبر، استقامت اور قربانی کی عظیم داستان رقم کر...
06/27/2026

مجلس بی بی زینبؑ:
11 محرم الحرام امتحانِ زینبؑ شروع۔۔۔۔۔
کربلا کے میدان میں صبر، استقامت اور قربانی کی عظیم داستان رقم کرنے والی دخترِ علیؑ، حضرت بی بی زینبؑ کے مصائب کو یاد کرتے ہوئے Ali Center Houston میں مجالس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واقعہ کربلا کے بعد بی بی زینب نے ظلم و جبر کے خلاف حق کا پرچم بلند رکھا اور اپنے خطبات کے ذریعے پیغامِ کربلا کو ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔ علی سینٹر میں موجود شرکاء نے پرسوز ماحول میں اہلِ بیتؑ کے مصائب پر گریہ و ماتم کیا۔

06/26/2026

🔴 LIVE Majlis #10 | Kuch Aur Ayat-e-Wilayat | Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani | Muharram Majlis | Quran & Ahlul Bayt

موضوع: کچھ اور آیاتِ ولایت
خطیب: Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani

Join us live as Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani explores "Kuch Aur Ayat-e-Wilayat" from the Holy Quran. In this thought-provoking Majlis, important Quranic verses related to Wilayat will be discussed, shedding light on their meanings, context, and connection with the teachings of the Ahlul Bayt.

This session aims to deepen our understanding of Quranic guidance regarding Wilayat and its significance in Islamic thought.

📍 Imambargah Aale Aba
FB Area Block 13, Karachi

📲 Follow Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani:

Facebook:
https://www.facebook.com/maulana.dawoodani

Instagram:
https://www.instagram.com/dr_dawoodani

🔔 Subscribe for:
• Live Majalis
• Muharram Lectures
• Quranic Discussions
• Ahlul Bayt Teachings
• Islamic Educational Content

💬 Share your thoughts in the comments and don't forget to Like & Subscribe.

06/26/2026

Highlights of Ashura Juloos 2026

عاشورۂ محرم کا عظیم الشان جلوس مسجد و امام بارگاہ علی سینٹر سے برآمد ہوا، جس میں عزادارانِ امام حسینؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلوس کے دوران عزاداروں نے نوحہ خوانی اور ماتم داری کے ذریعے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو پُرسہ پیش کیا۔ اس موقع پر علی سینٹر انتظامیہ نے خصوصی انتظامات کیے تھے، جلوس میں بزرگ عزادار سمیت بچے نوجوان اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

Ali Center Houston Hyder TV Canada عزاداری مقصدِ حیات Live Azadari Network Nadeem Sarwar Dar-e-Abbas-houston [Official] AaleAba Markazi Imambargah Al-Murtaza Houston TX

06/25/2026

🔴 LIVE Majlis #09 | Kuch Aur Ayat-e-Wilayat | Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani | Muharram Majlis | Quran & Ahlul Bayt

موضوع: کچھ اور آیاتِ ولایت
خطیب: Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani

Join us live as Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani explores "Kuch Aur Ayat-e-Wilayat" from the Holy Quran. In this thought-provoking Majlis, important Quranic verses related to Wilayat will be discussed, shedding light on their meanings, context, and connection with the teachings of the Ahlul Bayt.

This session aims to deepen our understanding of Quranic guidance regarding Wilayat and its significance in Islamic thought.

📍 Imambargah Aale Aba
FB Area Block 13, Karachi

📲 Follow Maulana Dr. Muhammad Raza Dawoodani:

Facebook:
https://www.facebook.com/maulana.dawoodani

Instagram:
https://www.instagram.com/dr_dawoodani

🔔 Subscribe for:
• Live Majalis
• Muharram Lectures
• Quranic Discussions
• Ahlul Bayt Teachings
• Islamic Educational Content

💬 Share your thoughts in the comments and don't forget to Like & Subscribe.

Address

Houston, TX

Telephone

+13464909698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AaleAba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AaleAba:

Shortcuts

Share