05/09/2026
اللہ اکبر! شیخ یاسر الدوسری کی یہ پکار سن کر آنکھیں بھر آئیں۔ 😭
آئیں مل کر یہ دعا مانگیں، شاید ہم میں سے کسی ایک کی آمین سب کی بخشش کروا دے۔
نَسْأَلُكَ يَا رَبَّنَا وَيَا سَيِّدَنَا، وَيَا خَالِقَنَا، وَيَا رَازِقَنَا۔ نَسْأَلُكَ يَا اللَّهُ، أَنْ تُعْتِقَ رِقَابَنَا مِنَ النَّيرَانِ، وَأَنْ تُبَشَرَنَا بِرَوْحٍ وَرَيْحَانٍ، وَرَبِّ رَاضٍ غَيْرِ غَضْبَانَ۔ اللھم ف*ج ھمومنا ونفس کروبنا، وَاقْضِ دُيُونَنَا، وَاشْفِ مَرْضَانَا، وَعَافِ مُبْتَلَانَا، وَأَصْلِحُ أَوْلَادَنَا، وَتَقَبْلُ صِيَامَنَا وَقِيَامَنَا، وَارْحَمْ اللَّهُمَّ مُوتَانَا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ۔ لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ۔
(اردو ترجمہ):
اے ہمارے رب، اے ہمارے سردار، اے ہمارے خالق اور اے ہمارے رزق دینے والے، ہم تجھ سے مانگتے ہیں۔ اے اللہ! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ ہماری گردنوں کو آگ (جہنم) سے آزادی عطا فرما۔ اور ہمیں راحت، خوشبو اور ایسے رب کی خوشخبری دے جو ہم سے راضی ہو اور ناراض نہ ہو۔ اے اللہ! ہمارے غم دور فرما، ہماری تکلیفیں ختم فرما، ہمارے قرض ادا فرما، ہمارے بیماروں کو شفا دے، ہمارے آزمائش میں مبتلا لوگوں کو عافیت دے اور ہماری اولادوں کی اصلاح فرما۔ اور ہمارا روزہ اور قیام قبول فرما، اور اے اللہ اپنی رحمت سے ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما، اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں، زمین اور عرشِ کریم کا رب ہے۔
درخواست: اس ویڈیو کو Share کریں تاکہ یہ دعا دوسروں تک پہنچے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔