Insaaf news انصاف نیوز

Insaaf news انصاف نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaaf news انصاف نیوز, Riyadh.

10/01/2021
*ان کے آنے میں ذرا سی جو دیر ہوتی ہو گی*                               *ان کےمعمول کے رستے تو تڑپتے ہوں گے*
10/01/2021

*ان کے آنے میں ذرا سی جو دیر ہوتی ہو گی* *ان کےمعمول کے رستے تو تڑپتے ہوں گے*

09/01/2021

عَنْ أَبِي
هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَدْخُلُ الْفُقَرَاءُ الْجَنَّةَ قَبْلَ الْأَغْنِيَاءِ بِخَمْسِمِائَةِ عَامٍ نِصْفِ يَوْمٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ فقرا مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے جو کہ آدھا دن ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

مشکواۃ المصابیح #5243

صحیح

Hazrat Abu Hurayrah narrates that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The poor will go to Paradise five hundred years before the rich, which is half a day.” Narrated by al-Tirmidhi.

مشکواۃ المصابیح # 5243

08/01/2021

اللہ سے ہوتا ہے۔ اللہ کے حکم اور ارادے کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔تمام انبیاء علیہم السلام کی ایک ہی دعوت تھی۔
یہ ہے لا الہ الااللہ۔

08/01/2021

تمہاری تکلیف ایک بوند کی طرح ہے اور ربّ کی تم سے محبت ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی مانند تمہارے مسئلے بہت چھوٹے ہیں ربّ کا جلال اور اس کی عنائیت نا ختم ہونے والی تو پھر بس اس کے فیکون کہنے کا انتظار کریں اور ساری پریشانیاں جو آپ سے حل نہیں ہو رہیں اپنے اللّٰہ کے سپرد کر دیں_!!! خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ شب خیر پیارے لوگو 😊

06/01/2021

حضرت ابوبکر صدیقؓ دنیا میں وہ واحد ہستی ہے
جن کو جنت کے آٹھوں دروازوں سے بلایا جائے گا.. (بُخاری 1897)

06/01/2021

Assalam o alikum
Mafhoom e hadees

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ظہر کا وقت اس وقت تک ہے جب تک کہ عصر کا وقت نہ آ جائے، عصر کا وقت اس وقت تک ہے جب تک کہ سورج زرد نہ ہو جائے، مغرب کا وقت اس وقت تک ہے جب تک کہ شفق کی سرخی ختم نہ ہو جائے، عشاء کا وقت آدھی رات تک ہے، اور فجر کا وقت اس وقت تک ہے جب تک کہ سورج نہ نکل آئے ۔

Sunnan e Abu Dawood #396
Status: صحیح

Address

Riyadh

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 9pm
Wednesday 9am - 9pm
Thursday 9am - 9pm
Friday 9am - 9pm
Saturday 9am - 9pm
Sunday 9am - 9pm

Telephone

+966511585491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf news انصاف نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Insaaf news انصاف نیوز:

Share