Lets Explore Our Deen Islam

Lets Explore Our Deen Islam Don't spreading firqa only follow the Islam�

27/01/2025

*🔶 جنت اور جہنم کا صرف ایک پھیرا!! 🔶*

29/02/2024

یا اللّہ جن لوگوں نے آج تیرے 99ناموں کے نیچے جھوٹا حلف لیا ہے ان کو تباہ برباد کردے اور پاکستان کی غریب عوام کے لیے آسانیاں عطا فرما ورنہ یہ نوچ نوچ کر کھا جائیں گے
آمین ثم آمین

27/02/2024

تاجدار ختم نبوت
زندہ باد

23/02/2024

قادیانی نہ اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں نا اذان نہ تبلیغ اور نہ خود کو مسلمان کہہ سکتے ہیں ۔ امت کا بچہ بچہ جان لے قاضی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ختم نبوت کے بغیر ایمان اور دین نا مکمل ہے

09/02/2024

امن کا درس دینے والوں نے عوام کے حقوق کو پیروں تلے روند کر زبردستی مرضی کے اعلانات کروا لیے ہیں
لاکھ لعنت بےغیرتوں پر

03/02/2024

کچھ فیصلے یہ یہاں پر کروا کر خوش ہو رہے ہیں
پر ایک فیصلہ میرے خدا کا ہے اور انشاءاللّہ بہت جلد ہوگا

ہوشیار باش🚨اس طرح کے بہت سے غیر ملکی نمبروں سے آپ کو کال آ سکتی ہے کہ میں آپ کا رشتہ دار بول رہا ہوں۔ بوجھو تو میں کون ہ...
21/01/2024

ہوشیار باش🚨

اس طرح کے بہت سے غیر ملکی نمبروں سے آپ کو کال آ سکتی ہے کہ میں آپ کا رشتہ دار بول رہا ہوں۔ بوجھو تو میں کون ہوں۔ آپ کوئی تکا لگائیں گے اور وہ مان جائے گا۔ پھر کہے گا کہ اس کا دوست پاکستان آ رہا ہے، آپ کے لیے کیا بھیجوں؟ ساتھ ہی رازداری برتنے کی شرط پر بتائے گا کہ میں نے گھر والوں سے چھپ کر سیونگ کرنی ہے۔ آپ کو پیسے بھجوانا چاہ رہا ہوں۔ بس میری امانت سنبھال لیں۔ آپ سے آپ کا اکاؤنٹ نمبر مانگ گا اور کہے گا میں پیسے جمع کروا کر رسید بھیجنے لگا ہوں۔ بس یہیں سے فراڈ شروع ہو جائے گا۔
اس لیے احتیاط لازم ہے

اگر آپ کو اس طرح کے کسی نمبر سے مسیج اور وہ خود کو آپ کا دوست یا رشتے دار ظاہر کروائے تو اس دوست کے اصل نمبر پر رابطہ کریں اور کنفرم کریں یہ فراڈ کا ایک طریقہ ہے اس سے خود کو محفوظ رکھیں۔

17/01/2024

پرانے کپڑے پہن لو ایک وقت کا کھانا کم کھا لو روڈ پر سوجاؤ مگر اُس ڈیرے پہ مت جاؤ جہاں آپ کی قدر صرف الیکشن کہ دوران ہو۔

13/01/2024

_*✨اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن*_

26/12/2023

Restore successfully
Alhamdulilah 😍

13/12/2022

*Every soul shall taste death🥹 - Sheikh Mansour Al-Salimi*
بھائی مرنا ہے ہم نے، نہ اپنی مرضی سے آئے نہ اپنی مرضی سے جائیں گے تو زندگی کیونکر اپنی مرضی سے گزاریں 😐😐

06/12/2022

Just spreading love ❤️

Address

Riyadh

Telephone

+966592272516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lets Explore Our Deen Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Lets Explore Our Deen Islam:

Share