21/03/2026
عید الفطر صرف خوشیوں کا دن نہیں بلکہ شکر، اطاعت اور قربِ الٰہی کا پیغام بھی ہے۔
آئیے اس مبارک موقع پر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ ہمارے روزوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں حقیقی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے نوازے۔
اتحادِ امت آرگنائزیشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک! 🌙✨
اللہ کرے یہ عید ہمارے لیے اتحاد، محبت اور خیر کا ذریعہ بنے۔