Radd e Rafz o Khurooj

Radd e Rafz o Khurooj روافض و خوارج کا علمی و تحقیقی رد

مــنکرینِ نکاحِ سیدہ ام کلثوم و فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تعالیٰ عَنْہُما کے آباء کی کتب ملاحظہ فرمائیں..........کذابانِ ...
02/08/2026

مــنکرینِ نکاحِ سیدہ ام کلثوم و فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تعالیٰ عَنْہُما کے آباء کی کتب ملاحظہ فرمائیں..........کذابانِ اکبر او اصغر نوٹ کریں

02/08/2026
💥💥💥مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا عقیدہ 💥💥💥        💢💢صدیق اکبر رضی اللہ عنہ دا پہلا نمبر💢💢
01/08/2026

💥💥💥مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا عقیدہ 💥💥💥
💢💢صدیق اکبر رضی اللہ عنہ دا پہلا نمبر💢💢

سیدنا علی المرتضٰی رَضِیَ اللہُ تعالیٰ عَنْہُ کے ساتھ ساتھ سب صحابہ کرام علیہم الرضوان سے محبت ضروری ہے.....
01/08/2026

سیدنا علی المرتضٰی رَضِیَ اللہُ تعالیٰ عَنْہُ کے ساتھ ساتھ سب صحابہ کرام علیہم الرضوان سے محبت ضروری ہے.....

علیؓ مجھ سے افضل ہیں اور مجھ سے زیادہ خلافت کے حق دار ہیںقال أَبُو مُسْلِم الخَوْلاني وجماعة لمعاوية: أنت تنازع عليا! أم...
01/08/2026

علیؓ مجھ سے افضل ہیں اور مجھ سے زیادہ خلافت کے حق دار ہیں

قال أَبُو مُسْلِم الخَوْلاني وجماعة لمعاوية: أنت تنازع عليا! أم أنت مثله؟ فقال: لَا والله إنّي لأعلم أن عليا أفضل مني وأحق بالأمر مني، ولكن ألَسْتُمْ تعلمون أنّ عُثْمَان قُتِلَ مظلومًا، وأنا ابن عمّه، وإنّما أطلب بدمه، فأتُوا عليًّا فقولوا له، فلْيَدْفَعْ إليّ قَتَلَة عُثْمَان وأسلم له. فأتّوْا عليًّا فكلَّموه بِذَلِك، فلم يدفعهم إليه.
ترجمہ :
ابو مسلم خولانی اور کچھ لوگوں نے معاویہ رضی اللہ عنہ سے کہا:
کیا آپ علیؓ سے (خلافت کے معاملے میں) جھگڑا کر رہے ہیں؟ کیا آپ ان کے برابر ہیں؟ اس پر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: نہیں، خدا کی قسم! مجھے پورا علم ہے کہ علیؓ مجھ سے افضل ہیں اور مجھ سے زیادہ خلافت کے حق دار ہیں، لیکن کیا تمہیں معلوم نہیں کہ عثمانؓ مظلوم شہید کیے گئے، اور میں ان کا چچا زاد بھائی ہوں، اور میں تو صرف ان کے خون (کے قصاص) کا مطالبہ کر رہا ہوں۔ تم علیؓ کے پاس جاؤ اور ان سے کہو کہ وہ عثمانؓ کے قاتلوں کو میرے حوالے کر دیں تو میں ان کی بیعت کر لوں گا۔ چنانچہ وہ لوگ علیؓ کے پاس گئے اور ان سے یہ بات کہی، مگر علیؓ نے قاتلوں کو ان کے حوالے نہیں کیا۔

{تاریخ الاسلام للذھبی - ج2 - ص303 ، و سیر اعلام النبلاء -ج3 - ص140 }

[ابن حجر رحمہ اللّٰہ نے اس کی سند کو جید کہا ہے - فتح الباری - ج13 - ص86- ط دار المعرفۃ]

🔴 نوٹ :
اس کی سند کو ضعیف ثابت کرنے والے کو منہ مانگا انعام دیا جائے گا۔

31/07/2026
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُاس حقیقت کا کبھی انکار نہیں کیا گیا لیکن اب کچھ نام نہاد سنی بھی انکار ک...
31/07/2026

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس حقیقت کا کبھی انکار نہیں کیا گیا لیکن اب کچھ نام نہاد سنی بھی انکار کرتے ہوئے پوسٹیں کررہے ہیں اس اشدضرورت محسوس کرتے ہوئے ہم نے یہ ٹرینڈ لانچ کیا ہے آپ بھی اس میں شامل ہوں.....
ٹرینڈ میں شامل ہونے کیلئے "تصویر اور نام ان نمبرز پہ ہمارے ٹیم ممبر کو وٹس ایپ کردیں....
آپ کے نام کی پوسٹ ڈیزائن کرکے پیش کردی جائے گی
03328898332
03071905304

Address

Mahalla Rang Mehal
Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radd e Rafz o Khurooj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share