Zawar Hussain Alhussaini

Zawar Hussain Alhussaini Zawar hussain jafri from pakistan punjab .Distric Narowal Tehseel zafarwal

اک سوال کا جواب درکار ہےملک خداداد میں تعلیم و تدریس کا رجحان پہلے کی نسبت بہت زیادہ ہے ۔پھر نفرت و تعصب بد اخلاقی عدم ب...
27/09/2024

اک سوال کا جواب درکار ہے
ملک خداداد میں تعلیم و تدریس کا رجحان پہلے کی نسبت بہت زیادہ ہے ۔پھر نفرت و تعصب بد اخلاقی عدم برداشت میں کمی کی بجا اضافہ کیوں ۔؟؟؟؟

17/09/2024

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
تمام عَاشِقَانِ رَسُول کو
جَشنِ عِید مِیلاَدُ النَّبِی صَلّٰی اللّٰہ عَلَیہِ وَآلَہِ وَسَلَّم
بہت مبارک ہو
فداک امی و ابی و مال و اولاد و ازواج و نفسی یا سیدی یَا رَسُول اللّٰہ (صَلّٰی اللّٰہ عَلَیہِ وَآلَہِ وَسَلَّم)
#میلادالنبی

الحمدللہ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جناب عون نقوی بھائی اورماہر علم رجال و حدیث استاذ علامہ آفتاب حس...
15/09/2024

الحمدللہ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جناب عون نقوی بھائی اورماہر علم رجال و حدیث استاذ علامہ آفتاب حسین جوادی حفظ اللہ سے ملاقات کا شرف بہت سی علمی گرہیں کھلنے کے مترادف ہے قبلہ سے طویل گفتگو ہوئی 5سے 6گھنٹے کی ملاقات میں چند اہم موضوعات پر بات ہوئی اور وسیع عریض لائبریری کا وزٹ بھی ہوا اس لائبریری کی ایک خاصیت یہ کہ یہاں آپ کو بہت قدیم کتب بھی دیکھنے کو ملیں گیں جوادی صاحب واقعا ایک نہایت علمی شخصیت ہیں قبلہ نے بڑی محبت فرمائی۔۔ اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ۔۔۔

الحمدللہ کل رات رحمتوں کے نزول کی رات تھی اور پر کیف پر لطف ساعتیں پر ذوق سماعتیں سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ...
10/09/2024

الحمدللہ کل رات رحمتوں کے نزول کی رات تھی اور پر کیف پر لطف ساعتیں پر ذوق سماعتیں سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم آپ کے اہل بیت طاہرین اور آپ کے باوفا اصحاب کے ذکر اطہر سے ہماری ارواح نے طہارت کی مہک کو محسوس کیا پھر ایسے میں حضور کی نوکر کا موقع یقینا کسی مسند فردوس سے کم تھا۔۔۔
کہاں بندہ عاجز و ناتواں کہاں نعت محبوب کبریاء ۔
الحمدللہ الحمدللہ ۔۔۔۔۔

۔۔ بنو امیہ کے خلاف نہ بولنے کی مہم چلانے سے اہلسنت کو فائدہ نہیں دوہرا نقصان ہوا ایک بنو امیہ کے جزائم و مظالم کا تذکرہ...
08/09/2024

۔۔ بنو امیہ کے خلاف نہ بولنے کی مہم چلانے سے اہلسنت کو فائدہ نہیں دوہرا نقصان ہوا ایک بنو امیہ کے جزائم و مظالم کا تذکرہ نہ کرنے سے ان میں ناصبیت شدت پسندی حتی کہ خارجیت کو فروغ ملا ہم نے یزید زندہ باد نعرے اسی ریاست میں سنے ہیں۔
دوسرا بڑا نقصان اہلبیت ؑ کا تذکرہ اپنی محفل و مجالس میں بہت کم کیا اکثریت نے تو سرے سے کیا ہی نہیں جیسے کہ اہلحدیث کو ہی دیکھ لیں۔۔
اس وجہ سے لوگ رافضیت کی طرف گئے۔۔۔
اور ہمارے پاس صرف دعوے ہیں کہ ہم بھی اہلبیتؑ سے محبت کرتے ہیں ۔۔مگر عملا ایسا دیکھنے کو بہت ہی کم ملتا ہے۔۔اکبر اللہ اگر مزید یہی روش رہی تو ۔۔نتائج آپ کے سامنے ہیں۔۔
زوار حسین الحسینی #

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونکریم خالق قبلہ محسن علی نجفی صاحب کو غریق رحمت فرمائیں اور انکے درجات بلند فرمائیںایک عہد ساز ...
09/01/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

کریم خالق قبلہ محسن علی نجفی صاحب کو غریق رحمت فرمائیں اور انکے درجات بلند فرمائیں
ایک عہد ساز شخصیت جن کی سادہ مزاج زندگی کو دیکھ کر اندازہ ہی نہیں کیا جا سکتا کہ علم کا بحر بیکراں ہے ۔۔۔۔۔ تفسیر الکوثر آپکا عظیم شاہکار اور علمی نگینوں سے منقش ایک انمول و ناقابل فراموش کارنامہ ہے جس میں انہوں نے روایات آل محمد علیھم السلام متقدمین کی تفاسیر کے نمونہ جات مخالفین کے اعترافات الغرض دینی دنیاوی علوم کو سمیٹ کر گنجینہ علم بنا دیا ۔
اس علمی انسائیکلوپیڈیا سے تشنگانِ علوم تاقیامت سیراب ہوتے رہیں گے
دعا ہے کریم خالق وکالت و مقصد محمد و آل محمد علیھم السلام میں زندگی وقف کرنے پر انہیں اجر عظیم و جزائے خیر عطا فرمائیں
آپ ہمیشہ اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے
کریم خالق جوار معصومین علیہم السلام میں جگہ عطا فرمائیں

میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی

02/06/2023

مرد حقیقی👇

Address

Distric Narrowal Tehseel Zafarwal
Zafarwal

Telephone

+923002510646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar Hussain Alhussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Zawar Hussain Alhussaini:

Share