Dawat e Mokhlis e Muhib-e-Allah دعوت مخلص محب اللہ

Dawat e Mokhlis e Muhib-e-Allah دعوت مخلص محب اللہ تحریک دعوت مخلص محب اللہ پاکستان و آستانہ عالیہ محمدیہ غوثیہ چشتیہ سروریہ قلندریہ حافظ حیاتیہ وزیر آباد

ان شاءاللہ العزیز 25 جولائی بروز ہفتہ بعداز نماز مغرب تا عشاء مرکز دعوت مخلص محب اللہ اتفاق ماربل فیکٹری ماڈل کالونی وزی...
17/07/2026

ان شاءاللہ العزیز
25 جولائی بروز ہفتہ بعداز نماز مغرب تا عشاء
مرکز دعوت مخلص محب اللہ اتفاق ماربل فیکٹری ماڈل کالونی وزیرآباد

06/07/2026

رومی صاحب
اللہ پاک نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین

























25/06/2026

ذکر شہدائے کربلا کانفرنس
مرکز دعوت مخلص محب اللہ پاکستان
8محرم الحرام 24/6/2026

























شہدائے کربلا کانفرنس ان شاءاللہ 24جون بروز بدھ 8 محرم الحرام بعد از نماز عشاء مرکز دعوت مخلص محب اللہ اتفاق ماربل فیکٹری...
22/06/2026

شہدائے کربلا کانفرنس ان شاءاللہ
24جون بروز بدھ 8 محرم الحرام بعد از نماز عشاء
مرکز دعوت مخلص محب اللہ اتفاق ماربل فیکٹری ماڈل کالونی وزیرآباد

16 ویں سالانہ عظیم الشان فقید المثال شہدائے کربلا کانفرنس ان شاءاللہ العزیز بمقام مرکز دعوت مخلص محب اللہ اتفاق ماربل فی...
30/05/2026

16 ویں سالانہ عظیم الشان فقید المثال
شہدائے کربلا کانفرنس ان شاءاللہ العزیز
بمقام مرکز دعوت مخلص محب اللہ اتفاق ماربل فیکٹری ماڈل کالونی وزیرآباد






















29/5/2026 سالانہ ختم پاک سیدنا ابرہیم علیہ السلام و سیدنا اسماعیل علیہ السلام ڈیرہ محمدیہ ریل بازار وزیرآباد
29/05/2026

29/5/2026
سالانہ ختم پاک سیدنا ابرہیم علیہ السلام و سیدنا اسماعیل علیہ السلام
ڈیرہ محمدیہ ریل بازار وزیرآباد





تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو






تمام احبابِ کرام کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ دعوت دی جاتی ہے کہبتاریخ 29 مئی بروز جمعۃ المبارک بعد از نمازِ عشاءبمقام ...
17/05/2026

تمام احبابِ کرام کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ دعوت دی جاتی ہے کہ
بتاریخ 29 مئی بروز جمعۃ المبارک بعد از نمازِ عشاء
بمقام ڈیرہ محمدیہ، ریل بازار وزیرآباد
37 واں سالانہ عظیم الشان، فقید المثال ختم پاک
بنام سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا حضرت اسماعیل علیہ السلام
کی روح پرور اور بابرکت تقریب میں شرکت فرما کر
ثوابِ دارین حاصل کریں۔






عرس پاک تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم 7 فروری بروز ہفتہ 2026
14/05/2026

عرس پاک تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
7 فروری بروز ہفتہ 2026






















Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

*سیرت میں عاجزی، لب پہ درود و سلام ہے**پیر محمد حبیب الرحمٰن بڑے خوش کلام ہیں**ہر سو چراغِ عشقِ نبی ﷺ جل رہا ہے آج**مرشد...
10/05/2026

*سیرت میں عاجزی، لب پہ درود و سلام ہے*
*پیر محمد حبیب الرحمٰن بڑے خوش کلام ہیں*

*ہر سو چراغِ عشقِ نبی ﷺ جل رہا ہے آج*
*مرشد کے فیضِ خاص کا یہ اہتمام ہے*

*جانشینِ پیرِ طریقت ہیں حبیب الرحمٰن*
*فضلِ حسنؒ کے فیض کا روشن نظام ہیں*

*اللہ رکھے سایۂ پیرِ حبیبؔ قائم*
*مرید سب یہی کہیں، یہ خاص انعام ہے*

*یہ نذرانۂ عقیدت ہے حسنؔ زریاب کا*
*جو درِ اولیاء سے ملا وہی کلام ہے*






















Address

Model Colony Wazirabd
Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e Mokhlis e Muhib-e-Allah دعوت مخلص محب اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share