MYL Wazirabad

MYL Wazirabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MYL Wazirabad, Religious organisation, hari pur, Wazirabad.

This is the page of minhaj youth league wazirabad .All of its activities will be shared here for the sake of record.keep in touch with it for being updated about minhaj youth league wazirabad .

جامع مسجدحافظ معینی قادری منہاج القرآن اسلامک سنٹر وزیرآباد میں ڈیلی درس عرفان القرآن کی نشست میں بلا ناغہ شرکت کرنے وال...
26/04/2022

جامع مسجدحافظ معینی قادری منہاج القرآن اسلامک سنٹر وزیرآباد میں ڈیلی درس عرفان القرآن کی نشست میں بلا ناغہ شرکت کرنے والے نوجوانوں کو حضور شیخ الاسلام کی کتب دیتے ہوئے
#2022
E Irfan Ul Quran

08/04/2022
04/01/2022

*تنظیمی تربیتی ورکشاپ*
بسلسلہ فہم دین و ممبرشپ مہم

5 جنوری بروز بدھ بعد از نماز مغرب
بمقام۔ منہاج القرآن اسلامک سینٹر (وزیرآباد)

*خصوصی شرکت*
چوہدری محمد افضل گجر صاحب
ضلعی صدر MYL

*ٹرینر*
محمد وقاص قادری صاحب
ضلعی جنرل سیکرٹری MYL

منہاج یوتھ لیگ وزیرآباد کے تمام تحصیلی و یوسی ذمہ داران اور کارکنان کی شرکت لازمی ہے

*حسین منیر مغل*
جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ تحصیل وزیرآباد

تحریک منھاج القرآن وزیرآباد کے تیس روزہ محافل میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں مدینہ مسجد مین بازار وزیرآباد ...
14/10/2021

تحریک منھاج القرآن وزیرآباد کے تیس روزہ محافل میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں مدینہ مسجد مین بازار وزیرآباد میں زیر نگرانی طارق محمود سلیمی صاحب محفل پاک کا انعقاد ، جس میں محترم علامہ احمد ندیم قادری صاحب فاضل منھاج القرآن اسلامک یونیورسٹی نے خطاب کیا !

تحریک منھاج القرآن وزیرآباد کے زیر اہتمام تیس روزہ محفل میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں جامع مسجد انوار مدین...
10/10/2021

تحریک منھاج القرآن وزیرآباد کے زیر اہتمام تیس روزہ محفل میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں جامع مسجد انوار مدینہ لویری والہ میں زیر انتظام عاصم حنیف گوندل ، مزمل کلیم پروگرام کا انعقاد جس میں علامہ محمد عاصم شہباز فاضل منھاج نے خطاب کیا ۔

محمد مبشر صاحب کے گھر پر حلقہ درودو فکر کی تقریب .قدرت آباد وزیر آباد Darood e pak 2500
02/10/2021

محمد مبشر صاحب کے گھر پر حلقہ درودو فکر کی تقریب .قدرت آباد وزیر آباد
Darood e pak 2500

آج بروز سوموار 20 ستمبر کوچہ فاروقیہ گلی گورو کوٹھا مسجد ادریس میں حلقہ دورود کا  اہتمام ہوا
20/09/2021

آج بروز سوموار 20 ستمبر کوچہ فاروقیہ گلی گورو کوٹھا مسجد ادریس میں حلقہ دورود کا اہتمام ہوا

Aj Hussain Munir Mughal sb k ghar halqa e darood ka ehtmam kiya gya  Ma sha AllahParah janay wala darood e pak2000 times...
16/09/2021

Aj Hussain Munir Mughal sb k ghar halqa e darood ka ehtmam kiya gya
Ma sha Allah
Parah janay wala darood e pak

2000 times


آج بروز بدھ حلقہ درود و فکر کے حوالے سے وسطی قدرت آباد میں رہاشگاہ اسحاق قادری صاحب میں پروگرام منعقد کیا گیازیر نگرانی ...
15/09/2021

آج بروز بدھ حلقہ درود و فکر کے حوالے سے وسطی قدرت آباد میں رہاشگاہ اسحاق قادری صاحب میں پروگرام منعقد کیا گیا
زیر نگرانی منہاج یوتھ لیگ تحصیل وزیرآباد
رپورٹ:علامہ محمد احمد ندیم قادری صدر منہاج یوتھ لیگ تحصیل وزیرآباد


آج بروز سوموار حلقہ درود و فکر کے حوالے سے جامعہ مسجد حافظ عبد اللہ بکر گلہ میں پروگرام منعقد کیا گیازیر نگرانی منہاج یو...
13/09/2021

آج بروز سوموار حلقہ درود و فکر کے حوالے سے جامعہ مسجد حافظ عبد اللہ بکر گلہ میں پروگرام منعقد کیا گیا
زیر نگرانی منہاج یوتھ لیگ تحصیل وزیرآباد
رپورٹ:علامہ محمد احمد ندیم قادری صدر منہاج یوتھ لیگ تحصیل وزیرآباد

Address

Hari Pur
Wazirabad
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share