GurdWara GuRu Nanak Sahib HazooRi Sahib Warah

GurdWara GuRu Nanak Sahib HazooRi Sahib Warah Roohaniyat Sachi Bani

23/12/2024

دھن بابا نانک
ھیپی امرت ویلا

"جب مکافات کرم شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں، جو آپ نے ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے ہوتے ہیں اس لیئے ایسی کرنی کر چلو جو آپ کی ذات برادشت کر سکے جانے کب کس حالت مین ہمارے کیئے کرم ہمین واپس ملے

https://chat.whatsapp.com/KCF3jYUxt3uCXBMaYhFMPR

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی، مگر *واھگرو* سے مُقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے۔ 💔*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*
23/12/2024

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی،
مگر *واھگرو* سے مُقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے۔ 💔

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

23/12/2024

*satsang*
Bahut sakoon hai
is me jisko log
satsang kahete hain
is se guru pyaar paida hota hai is se sun kar insaan ko achai burai ka pata chlta hai our guru jis se naraz hota hai us se sadh sangat me bethna our satsang sunaa cheen leta hai our jab razi ho to mahobat dal deta hai satsang se rooh ka paapon ki mail saaf hoti hai
Satsang se pyaar rakho zindgi ki saaari samjh is me hai

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

23/12/2024

ھیپی امرت ویلا

ہار جانا مایوس ہو جانا ٹھیک نہیں ہے انسان تھک جاتا ہے زندگی کی آزمائشوں سے لڑتے لرتے۔لیکن کبھی بھی گرو کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا۔اس کی رحمت کی چادر بہت بڑی ہے ارداسون کے باوجود کوئی خواھش پوری نہین ہوئی سمجھ جانا یہ آپ کے لیئی بھتر راستہ نہین تھا تبھی ستگرو نے آپ کی ارداس سنبھال کر رکھی اپنے پاس یہ پوری ہوگی اور آپ کو اس کے بدلے وہ بخشیش کریگا جو آپ کے لیئے بھتر ھوگا
ست کرتار
*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

مقدر رکھنے والے کے پاس، مقدر بدلنے کا بھی اختیار ہے۔اسلئے ہمیشہ اپنے دل کی بے سکونی اور بیقراری کا مسئلہ اپنے ستگرو پاتش...
23/12/2024

مقدر رکھنے والے کے پاس،
مقدر بدلنے کا بھی اختیار ہے۔

اسلئے ہمیشہ اپنے دل کی بے سکونی اور بیقراری کا مسئلہ اپنے ستگرو پاتشاہ کے حضور لے کر جائیں،
وہ مالک بخشیش کرنے والا ہے ۔
اور ہر حل ہر وسیلہ وہ ہی میسر کرنے والا ہے .
بیشک اُسی کا سمرن دلوں کے اطمینان کا سبب ہے۔
اے میـرے رب روپ ستگرو تو مجھے بخش دے اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے
صدا شکر کرنے والون مین رکھ

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

23/12/2024

میں نے کہا: تیری مدد کیسے ملے گی میرے ستگرو پاتشاہ ؟
جواب ملا: جب کبھی مشکل وقت آئے سیوا اور کیرتن سن کر مدد لیا کرو۔
میں نے کہا: میں بہت گنہگار ہوں پاتشاہ
جواب ملا: اکال پُرکھ کی رحمت سے مایوس نا ہو، اوہ سرجن ھار سب بخش دے گا۔
میں نے کہا: میرے دل کو سُکون نہیں۔
جواب ملا: امرت ویلے اُٹھ گرو کے سمرن میں ہی دلوں کو سُکون ملتا ہے
*اے دل کی خلش چل یونہی سہی*
https://chat.whatsapp.com/KCF3jYUxt3uCXBMaYhFMPR

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

گرو پر بھروسہ کریں کہ وہ صحیح وقت پر آپ کے لیے صحیح دروازہ کھولے گا۔*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*
23/12/2024

گرو پر بھروسہ کریں کہ وہ صحیح وقت پر آپ کے لیے صحیح دروازہ کھولے گا۔
*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

23/12/2024

*واھگرو جی کا خالصہ*
*واھگرو جی کی فتح*
ھیپی امرت ویلا
ارداس سے وہ بھی مل جاتا ہے جو ہمارا نصیب نہیں دے پاتا۔ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کیا تم نے کبھی رحمت ہوتے ھوئےدیکھا ہے؟ اور تب میں بس اتنا کہتا ہوں کہ کائنات کے کوئی چیز ایسی نہیں ہے جس میں رحمت نہ ہو۔ آپ سانس لیتے ہیں کیا یہ رحمت نہیں؟ آپ دیکھ سکتے ہیں کیا یہ رحمت نہیں؟ کس طرف کو سورج غروب ہوتا ہے اور کس سمت سے چاند نکل آتا ہے کیا یہ رحمت نہیں؟
کیسے اور کن مقامات پہ گرو داتار آپ کو گرنے سے تھام لیتا ہے اور آپ کو خبر بھی نہیں ہوتی کیا یہ رحمت نہیں؟ ارداسون سے ہمیشہ سے مجھے محبت رہی ہے ارداسین ہیں تو میں یہاں ہوں۔ ان ارداسون نے مجھے ان چیزوں سے دور رکھا جن کا آج میری زندگی میں ہونا تکلیف کا باعث ہوتا۔ مجھے اکثر وہ نہیں ملا جو میں نے مانگا، مگر مجھے ہمیشہ جو بھی ملا ارداسون سے ہی ملا تو اگر اب آپ کہیں کہ ارداسین قبول نہیں ہوتی تو آپ ارداسون کی توہین کر رہے ہیں۔ ارداسین ہی تو ہیں جو آپ یہاں ہیں۔ آپ یقین رکھیں گے یہ نصیب سے لڑ جائیں گی۔ ساری دنیا سے ٹکرا جائیں گی۔❤️
گرو کی ذات چِھن چِھن ہماری رکھیا کر رہی ہے
https://chat.whatsapp.com/KCF3jYUxt3uCXBMaYhFMPR

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

23/12/2024

ھیپی امرت ویلا

اور تم کیا جانو کہ وہ رب روپ ستگرو کیسا ہے؟
ارے! وہ تو ایسا ہے کہ تم روتے ہو تو وہ ہنساتا ہے، تم بے قرار ہوتے ہو تو وہ سکون دیتا ہے، تم بیمار ہوتے ہو تو وہ شفا دیتا ہے، تم اذیت میں ہوتے ہو تو وہ صبر دیتا ہے، تم ٹوٹ جاتے ہو تو وہ جوڑ دیتا ہے، تم بکھرجاتے ہو تو وہ سمیٹ لیتا ہے، تم گناہ کرتے ہو تو وہ بخش دیتا ہے، تم توبہ کرتے ہو تو وہ معاف کرتا ہے، تم ایک قدم بڑھاتے ہو تو وہ دس قدم بڑھاتا ہے، تم چل کر جاتے ہو تو دوڑ کر آتا ہے، تم نافرمانی کرتے ہو وہ پھر بھی رحمتین بند نہیں کرتا، تم اس سے موت مانگتے ہو تو وہ تمہیں جینے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے، ہم انسان ہو کہ اُس گرو کو بھول جاتے ہیں اور وہ رب ہو کہ ہم جیسے گنہگار انسانوں کو نہیں بھولتا۔
ھم بے وفا ہین اور وہ با وفا ہے
ھم تھوڑی سی سیوا کر بھی لین تو حساب رکھتے ہین یہ مینے کیا یہ مینے کیا پر اوہ ساری عمر رحمتون کی بخشیش کرتا ہے کوئی حساب نہین رکھتا اوہ دانی ہے ہم اگیانی ہین
https://chat.whatsapp.com/KCF3jYUxt3uCXBMaYhFMPR
*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

23/12/2024

بیشک گرو پاتشاہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے، وہ تمہاری مرضی بھی جانتا ہے، اور تمہاری ارداسون سے بھی بخوبی واقف ہے جو رداسین تم اپنے گرو پاتشاہ سے رو رو کر مانگتے ہو، وہ گرو پاتشاہ جانتا ہے جس چیز کے لیے تم تڑپ رہے ہوتے ہو، جس کی شدت نے تمہیں توڑ دیا ہو، وہ تمہیں بہترین سے بخشیش کریگا، جو تم نہیں جانتے وہ جانتا ہے، وہ شھنشاہ جانتا ہے آگے کیا ہونا ہے، اس لیے وہ بہترین لکھاری ہے، اپنی زندگی کو تشکر سے جوڑ کر ارداس مانگیں، اور ارداس کبھی رد نہیں ہوتی،
بے فکر رہیں یہ وقت بھی گزر جائے گا، اور تمہاری ارداس صبر، انتظار رائیگاں نہیں جاتیں
https://chat.whatsapp.com/KCF3jYUxt3uCXBMaYhFMPR

*کرت کرو ونڈ چکھو نام جپو*

Address

Hindu Mohla
Warah
O74

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GurdWara GuRu Nanak Sahib HazooRi Sahib Warah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to GurdWara GuRu Nanak Sahib HazooRi Sahib Warah:

Share

Category