Gulzar Garibon Wala

  • Home
  • Gulzar Garibon Wala

Gulzar Garibon Wala آپ مخیر حضرات کے دیئے صدقات،خیرات،زکواۃ اور عطیات غریب،بیواہ اور یتیموں کو دیئے جاتے ھیں۔03367076715

22/08/2026

غریبوں کی مدد کریں ، دل کو سکون ملے گا ۔

18/08/2026

اس مستحق بيواه اماں اور اس کی معذور بیٹی جو چلنے پھرنے سے لاچار ھے۔ جتنی مدد ممکن ھو ضرور کریں۔ خوہ ھزار روپے ھو، دو ھزار ھو، پانچ ھزار یا جتنا آپ کا دل کرے۔ ان کے لیئے03367076715 پر رابطہ کریں ،ھمارے زریعے جو بھی مدد ہوا وصول کریں گی یا ھمارے گھر سے ان کو وصول کریگی۔ ان مستحق بیواہ اماں اور ان کی معذور بیٹی کے لئے جو مدد ممکن ہو ضرور کریں۔ اگر کچھ ممکن نہ ھو تو ویڈیو شیئر کریں تاکہ مخیر دوست اور خصوصی طور پہ بیرون ملک دوست ان کی مدد کرسکیں۔ شکریہ
گلزار غريبوں والا
ایزی پیسہ/ 00923367076715

16/08/2026

بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
جیسا کے امان کو ایک عدد روم ،سولر پلیٹ ، پنکھا ،بیٹری اور راشن کی نینڈ ھے۔ زیادہ سے زیادہ امان کی سپوٹ کریں اگر سپوٹ نھیں کر سکتے تو پلیز صدقے کی نیت سے اس پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیر
مزید رابطے کیلئے،
گلزار غريبوں والا
00923367076715

31/07/2026

جمع کے بابرکت دن کی زوردار اپیل۔۔۔۔۔۔۱۱۱
صوبہ سندھ ضلع دادو کے گاؤں کے ایک غریب بھن کا یہ گھر ھے، جس کے بچوں کو راشن کے لیئے اس کے پاس پیسے نھیں ھیں۔ اس بھن کا شوھر بھت ھی بیمار ھے اور اللہ کے سوا کوئی آسرا نھیں ھے۔ اللہ کی رضا کے لئے کوئی بھی دوست خود اس بھن کے لئے راشن خرید کردینا چاھے، يا کوئی روم بنانے میں یا کوئی مالی مدد دینا چاھے تو اس بھن کے مشکلات کچھ کم ہوجائیں گی۔
کچھ لوگ بھت پردہ دار اور عزت مند ہوتے ھیں بھوکے سوجاتے ھیں لیکن پڑوس تک کو بھی نھیں بتاتے یھی حال اس بھن کا بھی ھے لیکن بچوں کی وجہ سے مجبور ہوگئی کیونکہ کب تک اس کے بچے فاقوں میں راتیں گزاریں گے۔ اللہ کی رضا کے لئے ان کی جو بھی مدد خود آپ سے ہوسکے یا ہمارے زریعے کرانا چاھیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرین۔
گلزار غريبوں والا
ایزی پیسہ/ 03367076715

25/07/2026

Tree plantation and awareness Drive july #2026

planted 30 trees keekar and neem today as a part of ucp volunteers in services (VIS) plantaion and awarness drive✨ Gulzar Garibon Wala
What's app, 03367076715

24/07/2026

بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
جیسا کے سیسٹر جی کا کھنا ھے ہم بھت غریب ھیں شوھر مزدوری کرتا ھے ۔
آٹھ سئو سے نو سئو مزدوری ملتی ھے۔ گھر کا گزر بصر مشکل سے ہوتا ھے۔ دو بچے ھیں ؤو بھی بول نھیں سکتے ھیں گونگے ھیں سیسٹر جی کا کھنا ھے۔ ہم آپ بھائیوں اور بھنوں سے اپیل کرتی ھوں مجھے ایک ماہ راشن دینے میں مدد کرو میں بھت غریب ھوں جو بھی بھائی یا بھن میری مدد کرے گا میں انھے دعائیں دونگی، آپ مخیر حضرات بھائیوں اور بھنوں میں سے اگر کوئی بھی سیسٹر جی کی مدد کرنا چاھے تو رابطہ کرے جزاک اللہ خیر
Gulzar Garibon Wala
Whats Aap No 00923367076715

22/07/2026

بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
جیسا کے امان جی کا کہنا ھے ھم غریب ہیں ھمیں ایک روم کی اشد ضرورت ھے۔ راشن کی ضرورت ہے امان جی کا مزید کھنا ھے ھمیں راشن دلوانے میں ھیلپ کرو میں دعائیں کروں گی جو میری مدد کرے گا,
اپ مخیر حضرات بھائیوں اور بھنوں سے اپیل کی جاتی ھے امان کو راشن خرید کر دے نے کی سپوٹ کرو اگر سپوٹ نھیں کر سکتے تو ثواب اور صدقے کی نیت سے اس پوسٹ کو اپ نے پیج میں شعر کرو کیا پتہ کوئی مسیحا انسان دیکھ کر مدد کرے شکریہ جزاک اللہ خیر
مزید رابطے کیلیئے گلزار غريبوں والا
واٹس اپ نمبر ۔00923367076715

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar Garibon Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share