Haji Zahid Attari

Haji Zahid Attari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Zahid Attari, Main gate, Wah.

31/10/2025

کلام اعلیٰ حضرت ❤️

29/10/2025

اسماءِ حُسْنٰی 💫❤️

اَحادیث میں اسماءِ حسنیٰ کے بہت فضائل بیان کئے گئے ہیں ، ترغیب کے لئے دو احادیث درج ذیل ہیں :

(1)…حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو، جس نے انہیں یاد کر لیا وہ جنت میں داخل ہوا۔ (بخاری، کتاب الشروط، باب ما یجوز من الاشتراط والثّنیا فی الاقرار۔۔۔ الخ، ۲ / ۲۲۹، الحدیث: ۲۷۳۶)

نواب آباد واہ کینٹ میں محفل میلاد النبیﷺ میں شرکت ❤️
22/09/2025

نواب آباد واہ کینٹ میں محفل میلاد النبیﷺ میں شرکت ❤️

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان پروگرام بسلسہ ۱۵۰۰جشن عید میلاد النبیﷺ بمقام یو ای ٹی UET ٹیکسلا ❤️
16/09/2025

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان پروگرام بسلسہ ۱۵۰۰جشن عید میلاد النبیﷺ بمقام یو ای ٹی UET ٹیکسلا ❤️

16/09/2025

مرکزی جامع مسجد واہ کینٹ میں صاحبزادہ غازی ملت کی موجودگی میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر نعت رسول مقبولﷺ کا نذرانہ ❤️

عظیم الشان اجتماع میلاد سب کو شرکت کی دعوت ہے
05/09/2025

عظیم الشان اجتماع میلاد سب کو شرکت کی دعوت ہے

02/09/2025

پیارے آقا آخری نبیﷺکے 1500 سالہ جشنِ ولادت کی مناسبت سے ربیع الاول اسپیشل کلام 😍

خوشی ہے آمنہ کے لعل کے تشریف لانے کی❤️

28/08/2025
25/08/2025

استقبال ربیع الاول 1500 وا ں جشن ولادت

19/08/2025

25 صفر المظفر عرس اعلٰحضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی ❤️

ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ
سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام

Address

Main Gate
Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Zahid Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share