19/08/2021
بہاول نگر۔جلوس مہاجر الونی چوک پر پہنچا تو اچانک زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بہاول نگر۔تاحال انتظامیہ ریسکیو کی گاڑااں موقع پر نہیں پہنچیں بہاول نگر۔جلوس
*بہاولنگر بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے نام*
1. سلمان
2. اصغر۔
3. اسلام عباس۔
4. زوار علی۔
5. ارشد شاہ۔
6. منظور شدہ
7. تقدیر۔
8. فیضان۔
9. فہیم۔
10. حیدر
11۔ ظہور۔
12۔ امان اللہ۔
13. بلال۔
14۔ سید عادل حسین۔
15 جنید۔
16. نعیم۔
17. کاشف۔
18. علی۔
19. بلال۔
20 صفدر۔
21. دلدار۔
22. ماہین زہرہ
23. وصی حیدر۔
24. محبوب علی۔
25 اعظم۔
26. علی زین۔
27. حمزہ۔
28. علی رضا۔
29. صفدر۔
30 رحمت علی۔
31۔عمران۔
32. ساجد۔
33. قمبر علی۔
34. ایم علی
35. ایم تاج
36. سید حسین۔
37. طارق۔
38. سکندر۔
39. شہباز علی۔
40. نامعلوم
41. نامعلوم
اگر حُسینؑ کے ماتم میں کچھ نہیں رکھا۔۔۔!!
تو پھر یزید کے بچوں میں کھلبلی کیوں ہے؟؟
بہاولنگر میں جلوس کے دوران بم دھماکہ ۔۔۔ 5 یا 6 مومنین بارگاہ خدانوندی میں منتقل ہو چکے ہیں۔ 20 کے قریب زخمی ہیں۔
سپاہ ل ع ی ن کے دونوں کارندے بارگاہ کی چھت پر کل رات سے چھپے ہوئے تھے ۔ انکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے جو حفاظت کا دعوی کیا تھا اس میں ہمیشہ کی طرح ناکام رہے ۔
اب اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا صم بکم ہے۔ کسی بھی قسم کی خبر نہیں چلا رہے ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ٹیگ کریں اور شیر کریں۔
یاد رہے کہ بہاولنگر دشمنان اہل بیت کا گڑھ ہے اور محرم سے قبل بھی یزیدی کاروائیاں ہو چکی ہیں۔ مگر حسب عادت اور حسب روایت پنجاب پولیس اور حکومت کی بے حسی دیدنی ہے۔
پروردگار زخمی عزادارن مظلوم ع کو شفایاب کرے۔ شہدا کے درجات بلند ہوں۔ جہاں جہاں آج جلوس ہیں وہاں چادر زہرا ع کا سایہ ہو۔ تمام عزاداران امام حسین ع امام زمانہ عج کی حفاظت میں رہیں اور مزید کسی جگہ سے ایسی کوئی خبر سننے کو نا ملے۔
جب یزید کے دربار میں عزاداری نہیں رکی تو ان کھسیانی بلیوں کے ایسے ناکام ، ڈرپوک اور بزدل حملوں سے کیسے رک سکتی ہے!!! عزاداری کو جتنا روکا جاتا ہے یہ اسی رفتار سے ابھر کر سامنے آتی ہے۔
یہ حسین ع کا ماتم ہے !
یہ سیدہ ع کی عطاء ہے !
لبیک یا حسین ع 🏴🚩
لبیک یا زینب ع 🏴🚩
لبیک یا مہدی ع 🏴🚩
زہرا قیصر عباس
دس محرم الحرام 1443
انیس اگست 2021
یوم عاشور
Follow our page www.facebook.com/azadaritaxila
Taxila Azadari covered all Azadari Programs in Taxila Wah Cantt & Near Area