30/07/2025
🌟 کیا آپ کو ہاتھ، بازو یا ٹانگوں میں سن ہونا، سوئیاں چبھنے جیسا احساس یا کمزوری محسوس ہوتی ہے؟
🧠 گھبرائیں نہیں!
✅ اب جدید NCS (نرو کنڈکشن اسٹڈی) اور EMG (الیکٹرو مائیوگرافی) کے ذریعے آپ اپنی نروز اور مسلز کی مکمل جانچ کروا سکتے ہیں۔
🔬 ان ٹیسٹ سے کیا فائدہ؟
✔️ سن ہونے اور درد کی اصل وجہ سامنے آتی ہے۔
✔️ نروز کی خرابی یا دباؤ کا پتا چلتا ہے۔
✔️ ڈاکٹر کو صحیح علاج میں آسانی ہوتی ہے۔
✔️ غیر ضروری اندازوں سے بچا جا سکتا ہے۔
📍 WANS Diagnostic Centre Wah Cantt]
📞 اپنا ٹیسٹ آج ہی بک کریں!
📲 رابطہ: 03159686746
✨ یاد رکھیں: بروقت تشخیص، بہتر علاج!
WANS (Wah Advance Nerve Services) is Trusted NCS EMG & EEG Centre located in Basti WahCantt Taxila.