Akramia Raufia Shakooria

Akramia Raufia Shakooria Official page of Darbar Aliaa Ikramia Raufia Shakooria Qadria Chishtia 32 WB Vehari.

آج دن 29اگست میرے گاؤں میں ختم شریف میں نعت پڑھنے کی سعادت حاصل ھوئیبرآے رابطہ اور ایصال ثواب محمد رمضان غلام فرید پڑھیا...
29/08/2023

آج دن 29اگست میرے گاؤں میں ختم شریف میں نعت پڑھنے کی سعادت حاصل ھوئی
برآے رابطہ اور ایصال ثواب محمد رمضان غلام فرید پڑھیار انکی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے محفل ختم شریف میں نعت پڑھنے کی سعادت حاصل ھوئی اللہ تعالیٰ ماں جی کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
بمقام چک نمبر 32 ڈبلیو بی ضلع وہاڑی شریف

پیر خواجہ ماسٹر محمد اکرم گلباز روفی شکوری قادری چشتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ دربار عالیہ اکرامیہ روفیہ شکوریہ قادریہ چشتیہ ...
27/08/2023

پیر خواجہ ماسٹر محمد اکرم گلباز روفی شکوری قادری چشتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
دربار عالیہ اکرامیہ روفیہ شکوریہ قادریہ چشتیہ ضلع وہاڑی شریف

کل 17اگست محفل میلاد مصطفیٰ  بمقام چک نمبر 56wbضلع وھاڑی میں نقابت و نعت پڑھنے کی سعادت حاصل ھوئی بمقام رھالش گاہ پیر با...
18/08/2023

کل 17اگست محفل میلاد مصطفیٰ بمقام چک نمبر 56wbضلع وھاڑی میں نقابت و نعت پڑھنے کی سعادت حاصل ھوئی بمقام رھالش گاہ پیر باباجی محمد صدیق روفی شکوری قادری چشتی صاحب

21/02/2023
عالم اسلام کو شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک ہو
21/02/2023

عالم اسلام کو شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک ہو

عالم اسلام کو کل ایمان سخی لجپال مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ولادت باسعادت مبارک ہو
03/02/2023

عالم اسلام کو کل ایمان سخی لجپال مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ولادت باسعادت مبارک ہو

اباحضور مخدوم المشائخ سلطان الاولیاء پیر خواجہ ماسٹر محمد اکرم گلبازروفی شکوری قادری چشتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ الرحمہ الل...
03/02/2023

اباحضور مخدوم المشائخ سلطان الاولیاء پیر خواجہ ماسٹر محمد اکرم گلبازروفی شکوری قادری چشتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ الرحمہ اللہ رب العزت آپکے مزار اقدس پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا رحمت للعالمین

مرکزی دربار عالیہ اکرامیہ روفیہ شکوریہ قادریہ چشتیہ چک نمبر 32 WBضلع وھاڑی شریف
03/02/2023

مرکزی دربار عالیہ اکرامیہ روفیہ شکوریہ قادریہ چشتیہ چک نمبر 32 WBضلع وھاڑی شریف

Address

Darbar Aliaa Ikramia Raufia Shakooria Qadria Chistia 32WB Vehari
Vehari
61100

Telephone

+923023142369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akramia Raufia Shakooria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share