Peer Haq Shahbaz

  • Home
  • Peer Haq Shahbaz

Peer Haq Shahbaz اپنا نام بمع والدہ کے بھیج کر* *فی سبیل اللہ اپنا استخارہ* *اور مریض کی تشخیص کروائیںے*🌹

کھلائے گے جادو کا جڑ سے خاتمہاسلام و علیکم امید تمام دوست خیر و عافیت سے ہوگے آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں لوگ اپنے دو...
01/05/2024

کھلائے گے جادو کا جڑ سے خاتمہ
اسلام و علیکم امید تمام دوست خیر و عافیت سے ہوگے آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں لوگ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کی وجہ سے حسد کی آگ میں جلنا شروع ہو جاتے ہیں اور پھر اس حسد کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نئے طریقے ڈھونٹتے ہیں جس سے وہ ان کو نقصان پہنچا سکیں اور ان کو تکلیف میں دیکھ کر دل ٹھنڈا ہوتا ہے وہ اپنے حسد کی آگ میں اس قدر اندہے ہوئے ہوتے ہیں کہ وہ جائز و ناجائز کی پرواہ کیے بغیر جن سے ان کو تکلیف ہوتی ہے ان کو تباہ و برباد کرنے کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور ادھر وہ لوگ جن پر عمل کیا جارہا ہوتا ہے تو وہ کبھی نہیں جان پاتا کہ اس کا کون برا کر رہا ہے اگر وہ کسی صاحب علم کے پاس چلا بھی جائے تو وہ ان کی اس بات کو کسی بھی طور پر نہیں مانتا کہ میرا تو کوئی دشمن ہے ہی نہیں پھر کیوں کوئی میرے ساتھ ایسا کرے گا پر وہ اس بات کو سمجھنے سے محروم ہوتا کہ حاسدین تو بس اپنی انا کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ سب کر رہا ہوتا اور بظاہر وہ لوگ اس قدر اچھے تعلقات رکھ رہے ہوتے کے پوچھو مت میرے پاس بہت سے ایسے کیسز آئے جس میں سگی بہنیں اور سگے بھائی ایک دوسرے کی جان کے دشمن بنے بیٹھے ہیں اور کسی کی زندگی کو بربادر کرکے خوشی محسوس کرتے اور دنیا کا ایک اور بھی بہت بڑا المیہ بن گیا کہ لوگ خود سے اپنے جادو جنات کی کاٹ کرنا چاہ رہے ہوتے اور وہ اس بات سے بالکل بے خبر ہوتے کے ان پر کسی قسم کا سحر و جادو کیا گیا اور جادو کی بہت سے قسمیں ہیں ہر قسم کا علاج علیحدہ علیحدہ ہے پر میں نے اکثر دیکھا لوگ الٹ پلٹ وظیفے کر رہے ہوتے اور انہیں خود بھی خبر نہیں ہوتی کہ ان کا نتیجہ ہماری زندگی پر کیا اثرات مرتب کرئے گا اس پوسٹ میں صرف اور صرف کھلائے پلائے جادو کی کاٹ کا عمل دیا جا رہا ہے جس سے صرف اس قسم کے جادو کی کاٹ ہوگی جو حاسدین کی طرف سے کھلایا پلایا ہوگا پر یہ عمل صرف ادنی قسم کے کھلائے پلائے جادو کی کاٹ کرے گا جس میں پانی تعویزات وغیرہ شامل ہیں اگر آپ میں سے کوئی مسان مردے کی ہڈی قبرستان کی مٹی چورستے کی مٹی اور ویران جگہ کے چونے اور اس قسم کی غلاظتوں کو استعمال کرکے کھلایا پلایا گیا تو اس کی کاٹ کے لیے یہ وظیفہ کام نہیں دے گا اس کے لیے اپکو ماہر عامل سے رابطہ کرنا ہوگا ماہر عملیات
اس کا طریقہ انتہائی آسان ہے کہ کرنا یہ ایک گلاس پانی فجر کی نماز کے بعد لے لینا ہے اور اس کے اوپر 21 بار درود پاک اور پھر سورہ جن کی پہلی پانچ آیت کو 108 مرتبہ پڑھ کر اس پانی پر دم کر لینا ہے اور پھر درود پاک پڑھنا ہے اور اس پانی کو پی لینا ہے اور پھر اللہ کریم سے دعا کرنی ہے ایسے ہی آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے بعض دفعہ اثر خون میں سرایت کر گیا ہوتا ہے تو اس اثر کو نکالنے کے لیے پیٹ میں شدید قسم کا درد اٹھتا ہے یا قے یا موشن شروع ہو جاتے ہیں آپ نے بالکل بھی گھبرانا نہیں پریشان نہیں ہونا بلکے خوش ہونا کے آپ کے اندر سب قسم کے اثرات نکل رہیں اگر کوئی مسلہ ذیادہ خرابی کی طرف جائے تو آپ نے مجھ سے لازمی رابطہ کرنا عمل شروع کرنے سے پہلے کمنٹ میں نام لکھ کر اجازت لیں اور عمل کے دوران بھی صورت حال سے آگاہ کرتے رہیں سورت جن کی آیات یہ ہیں جو آپ نے پڑھنی ہیں اور پانچ وقت کی نماز با جماعت ادا کرنا بھی لازمی ہے
قُلۡ اُوۡحِىَ اِلَىَّ اَنَّهُ اسۡتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الۡجِنِّ فَقَالُوۡۤا اِنَّا سَمِعۡنَا قُرۡاٰنًاعَجَبًاۙ‏ ﴿۱﴾
يَّهۡدِىۡۤ اِلَى الرُّشۡدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ‌ؕ وَلَنۡ نُّشۡرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ‏ ﴿۲﴾
وَّاَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّلَا وَلَدًاۙ‏ ﴿۳﴾
وَّ اَنَّهٗ كَانَ يَقُوۡلُ سَفِيۡهُنَا عَلَى اللّٰهِ شَطَطًاۙ‏ ﴿۴﴾
وَّاَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنۡ لَّنۡ تَقُوۡلَ الۡاِنۡسُ وَالۡجِنُّ عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاۙ‏ ﴿۵﴾
کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لئے واٹس اپ پر رابطہ کریں 03344160567

"دجال مشرق سے اپنے آپ کو ظاہر کرے گا، اس کا تعلق یہودی خاندان سے ہو گا، اسے عام طور پر ایک آنکھ کا اندھا بتایا جاتا ہے، ...
21/04/2024

"دجال مشرق سے اپنے آپ کو ظاہر کرے گا، اس کا تعلق یہودی خاندان سے ہو گا، اسے عام طور پر ایک آنکھ کا اندھا بتایا جاتا ہے، اور اس کی پیشانی پر لفظ "کافر" لکھا جائے گا، وہ یروشلم کو فتح کر کے پوری دنیا کا سفر کرے گا۔ مکہ اور مدینہ کے علاوہ ہر شہر۔

ایک جھوٹے مسیحا کے طور پر، بہت سے لوگ اس سے دھوکہ کھا کر اس کی صفوں میں شامل ہو جائیں گے۔ اس کی مدد شیاطین کی فوج کرے گی۔ اس کی مرضی کے سب سے زیادہ قابل اعتماد حمایتی یہودی ہوں گے، جن کے لیے وہ خدا کی مانند ہوگا۔ اس کی واپسی پر بہت سے کمزور ایمان والے لوگ اس کی زد میں آئیں گے۔ اس کے آنے کے بعد ہماری بیٹیوں اور بیویوں کو گھر میں رکھنا ناممکن ہو جائے گا۔ (یہ کیام کی نشانیاں ہیں)۔

سورہ کہف کی پہلی 10 اور آخری 10 آیات ہمیں دجال کے فتنے سے بچا سکتی ہیں۔ سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرنے کی کوشش کریں۔ اسے روزانہ پڑھنے کی کوشش کریں۔ یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ اس حوالے سے آگاہی بڑھانے کی کوشش کریں۔ یہ ہماری امت کا سب سے بڑا، سخت اور مشکل فتنہ ہے اور میں بہت سے لوگوں کو اس سے ناواقف دیکھتا ہوں۔ براہ کرم اس کے بارے میں جانیں اور اپنا ایمان بنانے کی کوشش کریں کیونکہ دجال ہمارے ایمان سے کھیلنے والا ہے۔

اللہ ہمیں دجال کے فتنے سے بچائے!

مشکلات سے نجات کا 21 دن کا خاص عمل آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہا ہوں جس کی برکت سے بہت سے مسائل حل ہوتے ہیں ۔ اسے تیز اث...
20/04/2024

مشکلات سے نجات کا 21 دن کا خاص عمل

آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہا ہوں جس کی برکت سے بہت سے مسائل حل ہوتے ہیں ۔ اسے تیز اثر عمل سمجھا جاتا ہے جس کے اثرات بہت تیزی سے رونما ہوتے ہیں ۔ اس کے چند نمایاں مسائل یہ ہیں
*شوہر بلاوجہ مارپیٹ کرتا ہوں، گالم گلوچ دیتا ہو
* ساس، نند، بہو کا تنگ کرنا
* گھر کا کوئی سا بھی فرد اپنے گھر کے فرد کو تنگ کرتا ہو
* شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہو، یا غلط عادات کا شکار ہو
*معاشرے کا کوئی بھی فرد آپ کو بلیک میل کرتا ہوں کسی کام کی وجہ سے
*کاروباری بندش ہو
*نکاح کی بندش ختم کرنے کے لیے
*کسی کے دل سے اپنی نفرت ختم کرنے کے لیے
* آپ کے آفیسر کا رویّہ آپ کے ساتھ ٹھیک نہیں
غرض کوئی بھی مسئلہ ہو جس کی وجہ سے آپ پریشان ہو یا آپ کو کوئی بلاوجہ پریشان کر رہا ہوں تو آپ یہ عمل 21دن مسلسل جاری رکھیں انشاءاللہ رزلٹ آپ کے اُمید سے بڑھ کر ہوگا
اس عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ قرآنی آیت
(بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنْ اَلرَّحِیْم وَاِذَابَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنْ)
کو روزانہ بعد نماز عشاء 313مرتبہ پڑھ کر تصوّر میں اس شخص کے چہرے اور دل پر پُھونک مار دیں
یہ عمل انتہائی مجرب المجرب ہیں اور میرا بارہا کا آزمودہ ہے، اور سینکڑوں مرد و خواتین اس عمل سے مستفید ہوئی ہیں، آپ بھی یہ عمل کیجئے اور اپنی دُعاوں میں یاد رکھیں

نوٹ : کرنے سے پہلے اس عمل کی اجازت لے لیں اجازت کے لیے میرے گروپ نورانی عمل کو جوائن کر لیں کسی بھی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03344160567
20/04/2024

کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03344160567

کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03311116240
19/04/2024

کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03311116240

19/04/2024

سوا لاکھ درود شریف کی منت مان لیں اور ہر مسئلے کا حل پا لیں..
دنیا امتحان ہے اس میں ہر بندے کا کوئی نہ کوئی مسئلہ پیش آیا ہوتا ہے.. ان سب کے آسان حل کے لیے. اگر یقین اور بھروسے کے سوا لاکھ درود شریف پڑھا جائے تو ان شاء اللّه جلد ہی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اور ہر مشکل آسان ہو جائے گی.
کیونکہ جب درود شریف پڑھا جاتا ہے تو فرشتے آمین بولتے ہیں..
جب آقا محمد اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دربار میں ہدیہ پیش کیا جاتا ہے تو نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ سے اس بندے سے خوش ہوتے ہیں. اور اس کے حق میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نے مجھ پر رحمتیں بھیجی اس پر بدلے میں اک کے بدلے ١٠ رحمتیں نازل فرما..
اور اللہ تعالیٰ اپنے محبوب جس کے لیے کائنات بنائی اس کی دعا پر کن فیکون کہ دیتے ہیں اور بندے پر رحمتوں کا نزول ہوتا ہے پھر اس کی ہر مشکل آسان اور اتنی رحمتیں نازل ہوتی ہے کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قرب اور دیدار تک کر لیتا ہے..
جادو کے اثرات ہو تو اس کے خاتمے کے لئے
کسی بھی قسم کی بندش کے خاتمے کے لئے
نظربد اور حاسدوں کے حسد سے بچاو کے لیے
بیماری کی شفا

رجعت
رزق کی تنگی
زرق میں کشادگی کے لیے
اولاد کے لیے
اولادِ نرینہ کے لیے
جاب کے لیے
ذاتی گھر
پسند کی شادی
دونوں جہان کی کامیابیاں کے لیے
نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دیدار کے لیے
اللہ تعالیٰ سے دوستی کے لیے
دشمن کے شر سے محفوظ
شوہر کی/ بیوی کی اصلاح کے لیے
نشے کی نجات کے لئے
گناہ سے کنارے کے لیے
دنیا کی ہر چیز کے لیے سوا لاکھ درود شریف شروع کریں..
اور ایمان والی خوشیوں والی زندگی گزارنے کے بعد آخرت میں بھی کامیابیاں حاصل کریں..
سوا لاکھ سے شروعات کریں
جسے جسے پڑھتے جائے گے خود سمجھ آ جائے گی.. دنیا میں ہی اپنا جنت والا مقام دیکھ لیں گے
سوا لاکھ درود پاک ایک لاکھ پچیس ہزار ہوتا ہے 125000
سوا لاکھ درود پاک کی منت مان کر کوئی سا بھی درود پاک جو اپ آسانی سے پڑھ سکے ایک کا انتخاب کر کے پڑھنا شروع کر دے جب تک بھی سوا لاکھ مکمل ہو جاے کوئی مسلہ نہی درود پاک پاکی ناپاکی وضو بغیر وضو چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہے جو جو سوا لاکھ درود پاک کی نیت کر لے ڈن لکھ دے کوئی بھی سوال ہو درود پاک کے متعلق پوچھ لے
صلی علی محمد 😍
صلی اللّه علیہ والہ وسلم 😊
اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد 😍
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم 😊😊
صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم 😊

18/04/2024

*طريقت و معرفت میں شیخ(مُرشدِکامل) کی ضرورت کیوں ھے؟*
*شیخ اکبر محیی الدین ابن العربیؒ ابنی کتاب مواقع النجوم میں لکھتےھیں*
*تُجھےاپنےنفس کو ایک ایسےاَمر کی قید میں دینا چاھیۓجو تُجھےحکم بھی دے اور منع بھی کرے، تو اُس کی شاگردی اختیار کر،*
*اور*
*اُسے اپنا شَیخ اور مُرشد بنا*
*کیونکہ اگر تُو اپنےافعال کو غیر کی مُراد پر نہیں چلائےگا*
*تو کبھی اپنی خواھش سےباھر نہیں نکل پائے گا*
*چاھےساری عُمر اپنےنفس سےجہاد کرتا رہ اور سختیاں جھیل*
*لیکن جب تک اُس کا انتظام اُسی کےھاتھ ھےتو وہ ھمیشہ اپنی خواھش پر ھی رھےگا*
*کیونکہ وه اپنے معاملات خُود چلارھاھے*
*اگر اُس پر مکاشفےکے لطائف اور مُشاھدے کی چند اقسام کھول بھی دی جائیں تو وہ ھمیشہ اپنی رَعونت اور سرداری پر ھی رھےگا*
*جس سےنکلنا اُس کے بس کی بات نہیں*
*ھاں اگر وہ اپنےجیسے کسی دوسرےنفس کی فرمانبرداری اختیار کرے*
*خُود کو اُس کے امرونہی کے تابع کرےاِس کی وجہ (نفس) کے حجاب کی کثافت اور اُس کی رَسّی کا گنجلک پن ھے*
*یہاں تک کہ وہ مُطلق حکم والے اَمر تک پہنچ جائے، اور (مُرشد) اِس (نفس)کیلیۓ اُس (حق) تک جانےکی سیڑھی ھو*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*شیخ اکبرؒ نے یہ لکھاھےکہ اگر کوئی مُجاھدے اور ریاضت کے طریق پر خُود کو چلاتاھے*
*تو اِس پر مکاشفےکے لطائف اور مُشاھدے کی چند اقسام کھول دی جاتی ھیں*
*یعنی کسی درجے کا صاحبِ کشف وہ بھی بن جاتاھے*
*اور ایسےبہت سےلوگ ھم نے دیکھےھیں جو کسی درجےمیں کشف کا مقام بھی رکھتےھیں اور خودساختہ پیر اور شیخ بھی بن جاتےھیں*
*لیکن اصل میں اُن کا نفس فریب کا شکار ھورھے ھوتےھیں*
*اور نفس کے فریب سے انہیں بچانےوالا کوئی نہیں یعنی ان کا کوئی مُرشد نہیں*
*لیکن یہ کامل طریقت نہیں ھے*
*کامل طریقت نفس سے اِس کی میں تکبر اَنّا کا خاتمہ ھے*
*جو کاملِ مُرشد کے بغیر نہیں ھوسکتا*
*اور مُرشدِکامل ھی حق تک پہنچانےوالی سیڑھی ھے*
*صل اللّٰہ علی حبیبہ محمدوآلہ وسلم*

18/04/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا، خیر سے مراد کوئی اچھی بات، اچھا مشورہ، خشک ہوتے پودے کو پانی دینا، شجر کاری، ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے، دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلاحسد مبارک باد، پرندوں کو کھانا کھلانا، حشرات کی خوارک اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں
اللہ کریم ہمیں توفیق مزید عطا فرمائے
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ اَللّٰهُمََ يَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ اَللّٰهُمََ يَا رَافِعَ الْبَلَاءِ اَللّٰهُمََ يَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ شِفَائَكَ وَ عَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَ عَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ لُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَ احْفَظْ بِلَادَنَا وَ بِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ وَ التَّحِیَّۃِ وَ الثَّنَاءِ وَ التَّسْلِیْمِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین کا باعث ہے

18/04/2024

*اپنا نام بمع والدہ کے بھیج کر*
*فی سبیل اللہ اپنا استخارہ*
*اور مریض کی تشخیص کروائیں*۔۔۔۔
👈اب آپکو کسی کے پاس جاکر اپنا قیمتی وقت اور حلال پیسہ ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں اور گھر بیٹھے بیٹھے اپنے تمام تر گھریلوں و ذاتی مسائل کے حل گھریلوں ناچاقی، نفرت و حسد، طلاق، ہر قسم کے جادو کا علاج، نا جائز تعلقات کا خاتمہ، شوہر کا بے وجہ لڑنا، مقدمات میں کامیابی، نظر بد اور بے اولادی یا اولاد کا ہوکر مر جانا، اولاد کی نافرمانی، ہر طرح کی بندش، کاروباری مسائل، شادی میں رکاوٹ، دشمنی کا خاتمہ، بے روزگاری، امراض اطفال، استخارہ عملیات و وظائف اور اس جیسے دیگر مسائل کیلئے فی سبیل الله ہماری خدمات حاصل کریں اور ہمیں اپنی روزمرہ کی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔
*اس کے علاوہ دیکھتے رہیں*
👈 *وعظ و نصحیت پر مبنی* 👉
👈 *مختلف علماءکرام کے آڈیو*🎧 *ویڈیو 🎥بیانات*
👈 *بزرگوں کی سبق آموز تحریریں* 📝
👈 *تلاوت قرآن* 📖
👈 *احادیث مبارکہ* 📚
👈 *سنہری حروف* 🗒
👈 *دعائیہ کلمات* 📿
👈 *فن سے بھرپور فنی پوسٹیں📜 اور فنی ویڈیوز* 🎥
👈 *اس کے علاوہ اور بہت کچھ جو گروپ میں آپکی توجہ آپکی دلچسپی اور موجودگی کو قائم اور برقرار رکھے*🌹

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923032842516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Haq Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share