Talash e Gumshuda

Talash e Gumshuda It is about the missing person from our surrounding. Anyone wants to discover their missing love one

اگر آپ کا کوئی بھی پیارا گم ہوا ہے تو ہمیں فوری طور پر
درج ذیل مکمل معلومات فراہم کریں
نام: ؟
مکمل پتہ (رہائش): ؟
مکمل پتہ(جہاں سےگمشدگی ہوئی): ؟
لاپتہ ہونے کی تاریخ:؟
متعلقہ تھانے کا نام: ؟
متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کا نمبر: ؟
ایف آئی آر/درخواست کی کاپی کی تصویر؟(اگر درج ہوئی ہے): ؟
گمشدہ بچے/شخص کی تازہ تصویر:؟
رابطہ نمبر: ؟
آپ کا گمشدہ ہونے والے سے رشتہ: ؟
گمشدہ بچے/ شخص کے لئے آپ کا پیغام: ؟



چند گزارشات:
تلاشِ گمشدہ چند دردِ دِ ل رکھنے والے افراد کی ایک ادنیٰ سی کاوش ہے جس کا مقصد محض اللہ کی رضاکے لئے خدمتِ خلق کا کام سرانجام دینا ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اس رضاکارانہ ڈیوٹی کو تمام تر دیگر مصروفیات کے باوجود بطریقِ احسن سرانجام دیں۔
ہماری صرف اتنی گزارش ہے کہ اوپر دی گئی معلومات درست اور مکمل فراہم کریں نامکمل معلومات والے کیسز پر کام نہیں کیا جائے گا
پہلے سے ڈیزائن کی گئی پوسٹ قابلِ قبول نہیں ہوگی
اس پیج پر پوسٹ اپ لوڈ ہونے کے بعد اس پیج کی پوسٹ کو ہی اپنے دوست احباب اور شہر کے فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں
معلومات فراہم کرنے کے بعد صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں

والسلام
ایڈمن

Address

Lahore

Telephone

+923336707616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talash e Gumshuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Talash e Gumshuda:

Shortcuts

Share