مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی

  • Home
  • مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی

مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی مدرسہ عربیہ دارالفرقان ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے۔ جو خی? آٹھویں جماعت تک عصری تعلیم بھی قابل اساتذہ کرام کے زیرنگرانی میں دی جاتی ہے۔
(1)

الحمد للہ بروز جمعرات2/7/2026 قاری جمیل صاحب کے کلاس میں طالب العلم ولید اور مولانا جمشید صاحب کے کلاس میں طالب العلم عل...
04/07/2026

الحمد للہ بروز جمعرات2/7/2026 قاری جمیل صاحب کے کلاس میں طالب العلم ولید اور مولانا جمشید صاحب کے کلاس میں طالب العلم علی نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے آمین

قاری سیف اللہ رحمانی صاحب  کے کلاس میں طالب العلم محمد انس نے ناظرہ پر قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے آ...
30/06/2026

قاری سیف اللہ رحمانی صاحب کے کلاس میں طالب العلم محمد انس نے ناظرہ پر قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے آمین ۔29/6/2026 بروز پیر

قاری سیف اللہ رحمانی کے کلاس میں طالب العلم حسنین بن ضیاء الحق نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے 21...
22/06/2026

قاری سیف اللہ رحمانی کے کلاس میں طالب العلم حسنین بن ضیاء الحق نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے 21/6/2026 بروز اتوار

قاری سیف اللہ رحمانی صاحب کے کلاس میں طالب العلم حامد اللہ نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائیں
18/06/2026

قاری سیف اللہ رحمانی صاحب کے کلاس میں طالب العلم حامد اللہ نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائیں

الحمدللہ گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی مدرسہ عربیہ دارالفرقان میں حفظ قرآن کا سلسلہ جاری ہوا ہیے آج بروز اتوار قاری سیف ا...
14/06/2026

الحمدللہ گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی مدرسہ عربیہ دارالفرقان میں حفظ قرآن کا سلسلہ جاری ہوا ہیے آج بروز اتوار قاری سیف اللہ رحمانی صاحب کے کلاس میں طالب العلم زوھیب بن منور شاہ نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائےامین ۔14/6/2026

الحمدللہ اللہ کے رحم اور اساتذہ کے محنت سے طالب العلم ابراھیم نے مولانا جمشید صاحب کے کلاس میں حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تع...
23/05/2026

الحمدللہ اللہ کے رحم اور اساتذہ کے محنت سے طالب العلم ابراھیم نے مولانا جمشید صاحب کے کلاس میں حفظ قرآن مکمل کیا اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائیے آمین 23/5/2026 بروز جمعرات

مدرسہ عربیہ دارالفرقان میں سال کا پہلا جائزہ مکمل ہوا اللہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو دنا اور آخرت کے امتحانات میں کامیاب...
21/05/2026

مدرسہ عربیہ دارالفرقان میں سال کا پہلا جائزہ مکمل ہوا اللہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو دنا اور آخرت کے امتحانات میں کامیابیاں عطاء فرمائیں ،21/5/2026 بروز جمعرات

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہسلام کے بعد امید کرتاہوں کہ آپ لوگ خیریت سے ہونگے ۔آپ دوستوں کے ساتھ ایک پیغام شریک کرتا ہ...
04/05/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
سلام کے بعد امید کرتاہوں کہ آپ لوگ خیریت سے ہونگے ۔آپ دوستوں کے ساتھ ایک پیغام شریک کرتا ہوں کے موجودہ دور میں جدید سہولیات کے باوجود یہ طلباء کرام بغیر پنکھے کے خدا کے عظیم کتاب کے علم میں مصروف ہیں بحثیت مسلمان ہمیں ان بچوں کیلئے بندوبست کرنا چاہئے ۔تقریبا اچھے بندوبست پر 12لاکھ خرچہ آتا جو انتظامیہ کے طاقت سے باہر ہیں لہذا تمام مسلمانوں سے اس کار خیر میں اپنے حصہ ڈالنے کے اپیل کیا جاتا تاکہ دنیا اور آخرت میں کام آسکےرابطہ نمبر 03059984320شاکراللہ درویش نگران اعلی مدرسہ ھذا۔۔
4/5/2026 بروز پیر

حافظ محمد عمر کی اچانک موت نے ہمارے دلوں کو غمزدہ کردیا ۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل نصیب فرما...
09/04/2026

حافظ محمد عمر کی اچانک موت نے ہمارے دلوں کو غمزدہ کردیا ۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد شنکو چوک گروانڈ میں۔ 6:00بجے پر اداء کیا جائیگا ۔9/4/2026بروز جمعرات

Address


Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Telephone

+923060510593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share