15/08/2026
ایک نل سے نکلتا ہوا پانی شاید معمولی منظر لگے، لیکن جہاں پانی کی کمی ہو وہاں یہی چند قطرے بہت بڑی نعمت بن جاتے ہیں۔ 💧🌿
کسی کے روزمرہ سفر کو آسان بنانا، کسی کے گھر تک پانی پہنچانا اور کسی کے چہرے پر سکون لانا ہی اصل خدمت ہے۔ ❤️🤲
دعا ہے کہ سندھ کے ہر اُس گھر تک صاف پانی پہنچے جہاں آج بھی اس کی ضرورت ہے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰