11/12/2025
السلام علیکم،
مجھے لاہور میں کسی بھی مناسب جاب کی ضرورت ہے۔ میں کچن کا کام جانتا ہوں، ہوم کیئر / گھریلو مدد کر سکتا ہوں، اور بچوں کو پڑھانا بھی آتا ہے۔
میں حافظِ قرآن ہوں، اگر ضرورت ہو تو آپ کے بچوں کو قرآن پاک بھی پڑھا سکتا ہوں۔
میں محنت اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرتا ہوں۔
اگر کسی کے پاس کوئی موقع ہو تو رابطہ کر دیں۔
شکریہ 🌟