Falah Un Naas

Falah Un Naas Transforming Lives through Quran o Hadees🌟🌟

12/02/2025
رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِترجمہ :اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا O my Lord! Make...
26/03/2024

رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ
ترجمہ :اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا
O my Lord! Make a house for me in heaven
سورہ التحریم :11

26/03/2024

رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَترجمہ:اے رب ہما...
17/03/2024

رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ
ترجمہ:اے رب ہمارے ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے پاؤں جمے رکھ اورکافر لوگوں پرہماری مدد کر☝

سورہ البقرہ: 250

Translation: O Lord, pour patience on us and keep our feet firm and help us against the disbelieving people

Surah Al Baqra:250

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ: اے ہمارے رب!ہمی...
16/03/2024

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ: اے ہمارے رب!ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما.
سورہ البقرہ آیت نمبر :201

اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَترجمے: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں جاہلوں میں سے ہوجاٶں۔...
16/03/2024

اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ
ترجمے: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں جاہلوں میں سے ہوجاٶں۔👆
سورہ البقرہ آیت نمبر:67

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falah Un Naas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share