Mulana Hidayat ullah

Mulana Hidayat ullah یی پیج مولانا ھدایت اللہ صاحب کے اجازت سے انکے بیٹے چلا?

04/08/2026
20/03/2026

نماز عید جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ
8:30 بجے
مدرس شیخ ہدایت اللہ صاحب

06/02/2026

شیخ القرآن والحدیث مولانا ہدایت اللہ صاحب کا فوری تفسیر شروع ہوچکا ہے۔ آخری پندرہ پارے شیخ احسان اللہ صاحب پڑھائیں گے۔

آئیے! اپنے اساتذہ کی دعاؤں کے سائے میں پھر جمع ہوں!
28/10/2025

آئیے!
اپنے اساتذہ کی دعاؤں کے سائے میں پھر جمع ہوں!

Seven-day Qur’an & Sunnah Class By Maulana Dr. Muhammad Ismail From SEPT 29 At Rest House Ground, Timergara.
23/09/2025

Seven-day Qur’an & Sunnah Class By Maulana Dr. Muhammad Ismail From SEPT 29 At Rest House Ground, Timergara.

30/03/2025

جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ میں نماز عید الفطر 7:45 کو ادا کی جائے گی۔
خطیب:شیخ القرآن والحدیث مولانا ہدایت اللہ صاحب

اُمت کا معمار:حسن البنا شہیدؒحسن احمد عبد الرحمن محمد البنا (14 اكتوبر 1906 - 12 فروری 1949) (1324ھ - 1368ھ) مصر کے ممتا...
12/02/2025

اُمت کا معمار:حسن البنا شہیدؒ

حسن احمد عبد الرحمن محمد البنا (14 اكتوبر 1906 - 12 فروری 1949) (1324ھ - 1368ھ) مصر کے ممتاز مذہبی رہنما اور عظیم اسلامی تحریک اخوان المسلمون کے بانی تھے۔
1924 میں حسن البنا ایک بھرپور تحریکی زندگی کے بعد 43 سال کی عمر میں قاہرہ میں گولی مار کر شہید کر دیے گئے

امام رح کے بارے میں سید قطب شہید رح نے فرمایا
"حسن البنا کا لقب ’البنا‘ یعنی معمار تھا لیکن کون کہتا ہے کہ یہ ایک اتفاق ہے۔ اس انسان کے حوالے سے یہ لقب ایک عظیم حقیقت ہے۔ تعمیر بلکہ شان دار اور عدیم المثال تعمیر اس شخصیت کا اصل عنوان ہے"

۱۲ فروری یومِ شہادت امام حسن البنا رح

  جامعہ عالیہ احیاء العلوم تیمرگرہ بلامبٹ لینک کے ذریعہ اپنا پروفائل پکچر خود بنائیںhttps://twibbo.nz/bukhariblambet
30/11/2024


جامعہ عالیہ احیاء العلوم تیمرگرہ بلامبٹ
لینک کے ذریعہ اپنا پروفائل پکچر خود بنائیں
https://twibbo.nz/bukhariblambet

Address

Balambat Timergara Dir Lower
Timurgara
25000

Telephone

+923035268492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Hidayat ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mulana Hidayat ullah:

Shortcuts

Share