حلقہ قرانیہ جامع مسجد ابوھریرہ ڈنڈونو بلامبٹ دیر پائین

  • Home
  • حلقہ قرانیہ جامع مسجد ابوھریرہ ڈنڈونو بلامبٹ دیر پائین

حلقہ قرانیہ جامع مسجد ابوھریرہ ڈنڈونو بلامبٹ دیر پائین Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حلقہ قرانیہ جامع مسجد ابوھریرہ ڈنڈونو بلامبٹ دیر پائین, Mosque, .

06/07/2026


معمار جہاں کنونشن سرکل بلامبٹ
ڈاکومنٹری ویڈیو
حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو

   اج حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو میں سرکل بلامبٹ کا معمار جھاں کنونشن منعقد ہوا تصویر جھلکیاں ،
05/07/2026


اج حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو میں سرکل بلامبٹ کا معمار جھاں کنونشن منعقد ہوا
تصویر جھلکیاں
،

الحمدللہ رب العالمینآج مورخہ 19 اپریل 2026 بروز اتوار کو حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو  میں شعبہ حفظ و ناظرہ او...
19/04/2026

الحمدللہ رب العالمین

آج مورخہ 19 اپریل 2026 بروز اتوار کو حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو
میں شعبہ حفظ و ناظرہ اور ترجمہ کے طلبہ کا سالانہ امتحان نہایت نظم و ضبط کے ساتھ منعقد ہوا۔امتحان قاری المقری علی حیدر سعیدی صاحب
مولانا مفتی طارق صاحب
مولانا قاری آمین اللہ صاحب
اورمولانا قاری طلحہ عبداللہ صاحب
نے لیا
اللہ کے فضل سے تمام طلبہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کریم کا حافظ و عامل بنائے اور مدرسہ کو دن دگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین

15/03/2026

حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ہریرہ ڈنڈونو کے مدیر مولانا رفیع اللہ صاحب کی طرف سے اساتذہ کے اعزاز میں افطار کا خوبصورت اہتمام۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اساتذہ کی خدمات کو توشہِ آخرت بنائے۔ آمین!

16/11/2025

#سالانہ تقریب ختمِ قرآن
حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو کی ویڈیو جھلکیاں

سالانہ تقریب ختمِ قرآنحلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو سے  شیخ القرآن والحدیث مولانا ابوالکلیم صاحب نائب شیخ الحدی...
15/11/2025

سالانہ تقریب ختمِ قرآن
حلقہ قرآنیہ جامع مسجد ابو ھریرہ ڈنڈونو سے
شیخ القرآن والحدیث مولانا ابوالکلیم صاحب نائب شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ
اور شیخ القرآن والحدیث مولانا بلال احمد صاحب
مدرس جامعہ دارالسلام ولئ
مخاطب ہیں
#کچھ ہی دیر میں ویڈیو اپلوڈ ہوگی

Address


18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حلقہ قرانیہ جامع مسجد ابوھریرہ ڈنڈونو بلامبٹ دیر پائین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share