Barsat e Madina برسات مدینہ

Barsat e Madina برسات مدینہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barsat e Madina برسات مدینہ, Religious organisation, distt. d g Khan, Taunsa.

یہ پیج نعت کلاس کے لیے بنایا گیا ہے۔
نعت و قرآت کا ذوق رکھنے والے حضرات رابطہ فرمائیں ۔
ہمارے ہاں نعت پریکٹس کی باقائدہ کلاس ہوتی ہے۔اور تلاوت قرآن کی مشق بھی کرائی جاتی ہے۔
قاری محمد رمضان چشتی واٹسپ نمبر۔ 03477699495 اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ ۔
تمام دوستوں بھائی بہنوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ یہ پیج قرآت ،تلاوت،درود شریف ،نعت شریف،دعائیں میلاد کیلیئے بنایا گیا ہے۔
کہیں کوئی کمی پیشی ہو

رہی ہو تو عاجز کو مطلع کریں۔
آپکی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔
والسلام
قاری محمد رمضان چشتی تونسہ شریف
03477699495

30/07/2024
16/07/2024

ذکرِ امام عالی مقام حضرت امام حسین رضہ اللہ عنہ
بیٹ بلوچ خاں ۔۔

خیرکم من تعلم القرآن و علمہ ۔۔
10/06/2024

خیرکم من تعلم القرآن و علمہ ۔۔

06/06/2024

نیو محفل ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔

05/06/2024

محفلِ ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔

29/05/2024

اے عشق وجد کر کہ ذکرِ محبوب ہے

اے دل نثار ہو کہ تیرے یار کی بات ہے

28/05/2024

تیری دید کے طالب جہاں بیٹھے ،
تیری یاد کی محفل سجا بیٹھے

ہفتہ وار ہر پیر کی شب بعد نمازِ مغرب محفلِ میلاد شریف
بمقام جامعہ مسجد فاروق اعظم نزد مرکز درود مسکین خانہ تونسہ شریف ۔۔۔

23/01/2024

میری الفت مدینے سے یونہی ہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

Address

Distt. D G Khan
Taunsa
32100

Telephone

+923327542167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barsat e Madina برسات مدینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Barsat e Madina برسات مدینہ:

Share