Mera Peer Attar Lajpal

Mera Peer Attar Lajpal Reformed statements and the statements of Hazrat Ilyas Qadri (Damat Barakata), madni muzakira.

18/12/2023

By shak ALLAH sabar krny walo k sath hy
Sabaa sy tammam masail haal hoty hen

06/10/2023

*جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
«صحیح بخاری-883»

رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺپکارو یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺنبیﷺ کا جھنڈا لے کر نکلو دنیا پر چھا جاؤنبیﷺ کا جھنڈا امن کا جھ...
29/09/2023

رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ

پکارو یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ

نبیﷺ کا جھنڈا لے کر نکلو دنیا پر چھا جاؤ

نبیﷺ کا جھنڈا امن کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ

تم بھی کر کے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ

اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ

پکارو یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ

پکارو یا رسول اللہ ﷺیا حبیب اللہﷺ

یا حبیب کبریا اَھلاََ و سھلاََ مرحبا

مرسلین کے پیشوا اھلاََ و سھلاََمرحبا

تم بھی کر کے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ

اونچے میں اونچا نبیﷺ کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ

راز دارِ کبریا اھلاََ و سھلاََمرحبا

مظہر ِ ربّ علیٰ اھلاََ و سھلاََ مرحبا

آمنہ کے دلربا اھلاََو سھلاََ مرحبا

اے حلیمہ کے پیارے اھلاََ و سھلاََ مرحبا

بیت اقصیٰ باب کعبہ برمکان آمنہ رضی اللہ عنہا

نصب پرچم ہو گیا اھلاََ وسھلاََ مرحبا

چاند سا چمکاتے چہرہ نور برساتے ہوئے

آگئے بدر الدجیٰ اھلاََ و سھلاََ مرحبا

آمنہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں آقاﷺ کی ولادت ہو گئی

مرحبا صلِّ علیٰ اھلاََو سھلاََ مرحبا

جھک گیا کعبہ سبھی بت منہ کے بل اوندھے گرے

دبدبہ آمد کا تھا اھلاََو سھلاََ مرحبا

سوئی قسمت جاگ اٹھی اور سب کی بگڑی بن گئی

باب رحمت وا ہوا اھلاََ و سھلاََ مرحبا

خوب جھومو عاصیو وہ مسکراتے آگئے

شافع روزِ جزا اھلاََو سھلاََ مرحبا

تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو
16/09/2023

تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو

16/09/2023

بتاريخ 16 سيپٽمبر 2023

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
-C H O H A N 💖

21/06/2023
18/06/2023
18/06/2023

Details coming soon...

14/06/2023

Address

Pakistan Kpk District Tank
Tank

Telephone

+923032576626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Peer Attar Lajpal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share