انجمن سپاہ قائمِ آلِ محمد ۴ ٹنڈوجام

انجمن سپاہ قائمِ آلِ محمد ۴ ٹنڈوجام سندھ میں عزاداریِ سید الشہداء کہ فروغ کہ لئے کام کرنے والی قدیمی تنظیم انجمن سپاہ قائم آل محمد۴ ٹنڈوجام قائم شدہ ۱۹۴۸ء

انشااللہ کل26 جولائی رات 9 بجے بمقام : امام بارگاھ در بتول موریو میربحر ضلعہ حیدرآبادتمام مومنین شرکت فرما کر ثوابِ داری...
25/07/2025

انشااللہ کل26 جولائی رات 9 بجے

بمقام : امام بارگاھ در بتول موریو میربحر ضلعہ حیدرآباد

تمام مومنین شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں

خمسہ مجالس بیاد بیمار کربلا پانچویں اور الوداعی مکمل مجلس عزا کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریںتمام مومنین سے پیج لئک ...
23/07/2025

خمسہ مجالس بیاد بیمار کربلا
پانچویں اور الوداعی مکمل مجلس عزا کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

تمام مومنین سے پیج لئک اور شیئر کرنے کی درخواست

https://www.youtube.com/live/TLLLbgerXE4?si=hgOvl9n2dAb7qa98

مولا ٹیم شیعہ ورلڈوائیڈ نیٹورک کو سلامت رکھیں

79Years Old Qadeemi Khamsa-e-Majlis | Shahadat e Imam Zain ul Abideen as | Mir Para Tando Jam | Allama Sain Baksh Munazari | 25 Muharram 1447/2025 Khitabat:...

خمسہ مجالس بیاد بیمار کربلا چوتھی مکمل مجلس عزا کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریںتمام مومنین سے پیج لئک اور شیئر کرنے ...
22/07/2025

خمسہ مجالس بیاد بیمار کربلا
چوتھی مکمل مجلس عزا کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

تمام مومنین سے پیج لئک اور شیئر کرنے کی درخواست

https://www.youtube.com/live/216lBhzETOQ?si=MHFkki_ghbukQkoW

مولا ٹیم شیعہ ورلڈوائیڈ نیٹورک کو سلامت رکھیں

79Years Old Qadeemi Khamsa-e-Majlis | Shahadat e Imam Zain ul Abideen as | Mir Para Tando Jam | Allama Sain Baksh Munazari | 24 Muharram 1447/2025 Khitabat:...

خمسہ مجالس بیاد بیمار کربلا تیسری مکمل مجلس عزا کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریںتمام مومنین سے پیج لئک اور شیئر کرنے ...
21/07/2025

خمسہ مجالس بیاد بیمار کربلا
تیسری مکمل مجلس عزا کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

تمام مومنین سے پیج لئک اور شیئر کرنے کی درخواست

https://www.youtube.com/live/K2DnWSeroSc?si=aEmbgUlTFIO7OhzJ

مولا ٹیم شیعہ ورلڈوائیڈ نیٹورک کو سلامت رکھیں

79Years Old Qadeemi Khamsa-e-Majlis | Shahadat e Imam Zain ul Abideen as | Mir Para Tando Jam | Allama Sain Bux Munazari | 23 Muharram 1447/2025 Khitabat: A...

انشااللہ آج رات ماتمداری بسلسلہ شھادت امام زین العابدین ع وقت کی پابندی کے ساتھ ٹھیک 9 بجے رات کلیری ھائوس حسینی گلی میر...
21/07/2025

انشااللہ آج رات ماتمداری بسلسلہ شھادت امام زین العابدین ع

وقت کی پابندی کے ساتھ ٹھیک 9 بجے رات
کلیری ھائوس حسینی گلی میر پاڑہ ٹنڈو جام سے علم مولا غازی سرکار برآمد کیا جائیگا جو اپنے مقرر راستے سے ہوتے ہوئے امام بارگاھ در عباس المعروف امام بارگاھ حاجی فقیر بابا پر اختتام پزیر ہوگا

تمام ماتمداروں اور عزاداروں سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے

خمسہ مجالس بیاد بیمارِ کربلاپانچویں اور خمسہ کی الوداعی مجلس عزاانشااللہ ٹھیک11:00 بجے شروع کی جائیگیعلامہ صاحب ٹھیک 12 ...
21/07/2025

خمسہ مجالس بیاد بیمارِ کربلا
پانچویں اور خمسہ کی الوداعی مجلس عزا
انشااللہ ٹھیک11:00 بجے شروع کی جائیگی
علامہ صاحب ٹھیک 12 بجے مجلس عزا سے خطاب فرمائینگے
بعد از مجلس شبیہِ تابوت بیمار کربلا برآمد کیا جائیگا اور ماتمداری کی جائیگی



Address

علمدار چوک میر محلہ ٹنڈوجام
Tando Jam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن سپاہ قائمِ آلِ محمد ۴ ٹنڈوجام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share