جامع محمدی مسجد ببر پاڑہ ٹنڈوالایار

جامع محمدی مسجد ببر پاڑہ  ٹنڈوالایار Welcome To Page

06/05/2026

RTJ Pak .

06/05/2026
16/11/2025

👈🏻👈🏻 Alhamdulillah ❤️
✨ عرسِ مبارک سوہنا سائیں کا — دلوں کو منور کر دینے والا کلام۔
🌙 اور سجن سائیں کا کرم… جو ہر عاشق کے دل تک پہنچتا ہے۔
❤️

🎥 Editing by M Zain Tech

کلام کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے آبھی ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں اور یہ پورا کلام ڈوانلوڈ کریں

14/11/2025

اسلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے

*روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پاڑہ ٹنڈوالہیار*

🌙 عرس کی راتیں، محبت کی باتیں...
💖 چلو دربار چلو، جہاں دل کو سکون ملتا ہے!
آؤ خلوص و عشق کے رنگ میں رنگ جائیں 🌺

💗

الحمدللہ 22 ۔ 23 نومبر کو درگاھ اللہ آباد شریف کنڈیارو سندھ میں حضور سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کا 42 واں سالانہ عرس مبارک نہایت ہی ادب و احترام سے منایا جا رہا ہے جس میں خصوصی بیان و دعا

💙 پیر طریقت رہبر شریعت صوفی باصفا ہر دل عزیز حضور قبلہ عالم حضرت محمد طاہر المعروف محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی فرمائیں گے 💙

تمام دوستوں کو اس روحانی و عرفانی اجتماع کی دعوت دی جاتی ہے

منجانب
روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پاڑہ ٹنڈوالہیار

اسلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ آج بروز پیر جمعیت علماء طاہریہ اور روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پا...
23/09/2025

اسلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے

الحمدللہ آج بروز پیر جمعیت علماء طاہریہ اور روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پاڑہ کا ماہ ربیع الاول کے پانچ روزہ پروگرام میں سے آج تیسرا پروگرام ہوا جس میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درس ہوا ۔ درس حضرت علامہ و مولانا اویس بوزدار طاہری صاحب کا ہوا

زیر سرپرستی
استاد محترم جناب حافظ محمد عمران طاہری صاحب

منجانب
محمد زین طاہری روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پاڑہ ٹنڈوالہیار

اسلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ  8.30. 2025 بروز ہفتہ جمعیت علماء طاہریہ اور روحانی طلبہ جماعت بر...
23/09/2025

اسلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے

الحمدللہ 8.30. 2025 بروز ہفتہ جمعیت علماء طاہریہ اور روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پاڑہ کا ماہ ربیع الاول کے پانچ روزہ پروگرام میں سے کل پہلا پروگرام ہوا جس میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درس ہوا ۔ درس حضرت مولانا مفتی شیر محمد نقشبندی صاحب کا ہوا

زیر سرپرستی
استاد محترم جناب حافظ محمد عمران طاہری صاحب

منجانب
محمد زین طاہری روحانی طلبہ جماعت برانچ ببر پاڑہ ٹنڈوالہیار

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع محمدی مسجد ببر پاڑہ ٹنڈوالایار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category