Knews Official

Knews Official ہماری ٹیم کا only one ایجنڈا اور مشن تحفظ ختم نبوت اور خاتمۂ قادی۔انیت

24/05/2026

پچھلی ویڈیو میں جو اشعار بھیجے تھے ان اشعار کی آخری لائن سن کر دل خوش ہوتا ہے ہم نے سوچا ایک مرتبہ پھر آپکا بھی دل خوش کریں

🌹اَلسَّلَاْمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاْتُهٗ🌹ختم نبوت یومیہ کلینڈر|KHATMENUBUWWAT Daily calendarNO.129Knew...
24/05/2026

🌹اَلسَّلَاْمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاْتُهٗ🌹
ختم نبوت یومیہ کلینڈر|KHATMENUBUWWAT Daily calendar
NO.129

Knews Official
ختم نبوت نیوز آفیشل

اس ویڈیو کے کومنٹس میں قادیانیوں کی چیخیں بتارہی ہیں کہ تیر سیدھا نشانے پر لگا ہے
24/05/2026

اس ویڈیو کے کومنٹس میں قادیانیوں کی چیخیں بتارہی ہیں کہ تیر سیدھا نشانے پر لگا ہے

پنجاب حکومت اور مذہبی رہنماؤں کا اہم اجلاس: علمائے کرام کے ایک نمائندہ وفد نے صوبائی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی...
23/05/2026

پنجاب حکومت اور مذہبی رہنماؤں کا اہم اجلاس: علمائے کرام کے ایک نمائندہ وفد نے صوبائی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، جس میں عید الاضحیٰ کے موقع پر آئینی اور قانونی حدود کی پاسداری پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد کی جانب سے یہ مطالبہ سامنے آیا کہ مروجہ قوانین کے تحت غیر مسلم اقلیتوں کو اسلامی شعائر اختیار کرنے اور قربانی جیسے مخصوص مذہبی فرائض کی انجام دہی سے روکا جائے۔ اس موقع پر حکومتی نمائندوں نے یقین دلایا کہ قانون کی بالادستی کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا اور اس حوالے سے صوبے بھر میں باقاعدہ انتظامی احکامات جلد نافذ کر دیے جائیں گے۔

23/05/2026

ساہیوال سے ہمارے نمائندہ خصوصی حافظ حمزہ وٹو کی بہترین کاوش نبیل منیر قادیانی کو صدارتی ایوارڈ دیئے جانے پر علماء کرام کا مؤقف.

🌹اَلسَّلَاْمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاْتُهٗ🌹ختم نبوت یومیہ کلینڈر|KHATMENUBUWWAT Daily calendarNO.128Knew...
23/05/2026

🌹اَلسَّلَاْمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاْتُهٗ🌹
ختم نبوت یومیہ کلینڈر|KHATMENUBUWWAT Daily calendar
NO.128

Knews Official
ختم نبوت نیوز آفیشل

23/05/2026

مردان شھر سے فضل نعیم کی رپورٹ
مردان میں تمام مسجد میں آج نبیل منیر قادیانی لعنتی کو حکومت کی طرف سے ستارہ امتیاز جیسا اعلی سول ایوارڈ دینے کے خلاف یوم مذمت منایا گیا اورہر مسجد میں دوران خطبہ جمعہ یہ قرارداد منظور کی گئ کہ نبیل منیر لعنتی سے ایوارڈ واپس لیا جائے اور اس ایوارڈ کے دینے سے اہالیان وطن عزیز پاکستان کے دلوں کو جو بے انتہا دکھ پہنچا ھے اس کا اس ایوارڈ کی واپسی کی صورت میں ازالہ کیا جائے نیز یہ بھی مطالبہ کیاگیاہے کہ وقاص حسن نتھوکہ کو ڈی آئی جی سی سی ڈی کے عہدے سے ھٹاکر آئین پاکستان کے تقدس کو پامال ھونے سے بچایا جائے اور پوری قوم سے اس خلاف. آئین کارروائیوں پر معافی مانگی جائے

22/05/2026

پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ملک ہے، جس کی بنیاد ہی لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی ہے۔ اس ملک کے عوام سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں، معاشی تنگی، مہنگائی، اور سیاسی اتار چڑھاؤ سہہ سکتے ہیں، لیکن اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں ادنیٰ سی گستاخی یا کسی گستاخ کی پشت پناہی کو کبھی برداشت نہیں کر سکتے۔

عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے سندھ سے ایک اور بڑی اور کامیاب قانونی پیش رفتصوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے ش...
22/05/2026

عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے سندھ سے ایک اور بڑی اور کامیاب قانونی پیش رفت
صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے شہر باڈہ کے نواحی گاؤں "گابر مسن باڈہ" میں قانون کی بالادستی اور عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کا ایک اور معرکہ سر ہو گیا۔
جون 2024 میں شعائرِ اسلام کا غیر قانونی استعمال کرنے اور تبلیغی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 6 نامزد افراد (انور مسن، مبینہ پولیس آفیسر قیوم مسن، مربی اسد مسن، شفیق جونیجو، ممتاز مسن اور یونس مسن) کے خلاف آئینِ پاکستان کی روشنی میں ایک مستحکم ایف آئی آر (FIR) درج کروائی گئی تھی۔ اس قانونی کارروائی کے نتیجے میں چار ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا تھا جبکہ دو ملزمان (ممتاز مسن اور یونس مسن) ملائیشیا فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
اس کیس کی مسلسل پیروی کے بعد، آج (20 مئی 2026) کو حیدرآباد کی سول کورٹ نے ایک تاریخی اور عبرت ناک فیصلہ سناتے ہوئے زیرِ حراست چاروں مجرمان کو دو دو سال قید بامشقت اور دس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں قانون کی حاکمیت اور آئینِ پاکستان کے تحفظ کی جانب ایک انتہائی اہم اور ستودہ قدم ہے۔



ختم نبوت نیوز آفیشل

🌹اَلسَّلَاْمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاْتُهٗ🌹ختم نبوت یومیہ کلینڈر|KHATMENUBUWWAT Daily calendarNO.127Knew...
22/05/2026

🌹اَلسَّلَاْمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاْتُهٗ🌹
ختم نبوت یومیہ کلینڈر|KHATMENUBUWWAT Daily calendar
NO.127

Knews Official
ختم نبوت نیوز آفیشل

ختم نبوت نیوز آفیشل کی علماء سے کل جمعہ کے خطبات میں نبیل منیر کو سرکاری اعزاز دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف بھرپور احتجا...
21/05/2026

ختم نبوت نیوز آفیشل کی علماء سے کل جمعہ کے خطبات میں نبیل منیر کو سرکاری اعزاز دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کی اپیل۔

Address

Tando Adam
68050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knews Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Knews Official:

Share