Islam With Quran

Islam With Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam With Quran, Religious Center, Tando Adam.

"Islam With Quran – Spreading the light of Islam through the Quran and Sunnah.
'Indeed, this Quran guides to that which is most upright.' (Quran 17:9)
The Prophet ﷺ said: 'The best of you are those who learn the Quran and teach it.' (Bukhari)

05/11/2025

Hadith of the Day
Hadith

Mishkat ul Masabih # 1957

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے "۔

05/11/2025

Ayat of the Day
Verse

Surah al baqara [2-183]

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۱۸۳

اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے"
" لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو

The Constrictor, The Withholder, The Restrainer.
26/01/2025

The Constrictor, The Withholder, The Restrainer.

25/01/2025

اور اللہ تعالیٰ نے ( سورہ بنی اسرائیل میں ) فرمایا ” پاک ذات ہے وہ جو اپنے بندہ کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا ۔“(Bukhari 3886)

23/01/2025

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ أَعْظَمَ ، وَلَكِنْ قَدْ رَأَى جِبْرِيلَ فِي صُورَتِهِ ، وَخَلْقُهُ سَادٌّ مَا بَيْنَ الْأُفُقِ .(بخاری ۳۳۹۴)

جس نے یہ گمان کیا کہ حضرت محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا تھا تو اس نے بڑی جھوٹی بات زبان سے نکالی ، لیکن آپ ﷺ نے جبریل علیہ السلام کو ( معراج کی رات میں ) ان کی اصل صورت میں دیکھا تھا ۔ ان کے وجود نے آسمان کا کنارہ ڈھانپ لیا تھا ۔

23/01/2025

رات کے تیسرے پہر اپنے کمرے میں جائے نماز پر بیٹھی وہ لڑکی اپنے رب کو اپنے درد بتا رہی تھی، وہ درد جسے وہ ساری دنیا سے چھپا کر رکھتی ہے، سارا دن خوش ہونے کا دکھاوا کرتی ہے۔
مگر رات کے اس پہر وہ ہی درد دکھاوے کی چوکھٹ پار کر کے اللّٰــہﷻ اور اسکے درمیان ہمکلام ہونے کا باعث بنتے ہیں۔۔

اللّٰــہﷻ۔۔!
دیکھیں نا زندگی کتنی مشکل ہو رہی ہے، خواب ایک ایک کر کے ٹوٹتے جارہے ہیں
میرے خوابوں کو سنبھال لیں اللّٰــہﷻ۔۔!
وہ رب سے فریاد کر رہی تھی، ایسے جیسے ایک چھوٹا بچہ اپنا کھلونا گم ہوجانے پر اپنی ماں سے اپنے دکھ شئیر کرتا ہے۔
ویسے ہی وہ رب کو بتا کر پرسکون ہونا چاہتی تھی، رب سے باتیں کرتی وہ لڑکی اس وقت دنیا سے الگ تھلگ لگ رہی تھی۔
میں خوابوں کے ٹوٹنے پر روئی ہوں اللّٰــہﷻ۔۔!
مگر ان خوابوں کی کرچیاں میں نے خود سمیٹی ہیں، میرے ہاتھ لہو لہان تھے ان کرچیوں سے پر میں نے صبر کیا،
اللّٰــہﷻ
آپ کہتے ہیں کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو، تو اللّٰــہﷻ میرے حصے کی خوشی میں اتنی دیر کیوں؟
میں نے کسی کا برا نہیں چاہا تو لوگوں نے میرے ساتھ برا کیوں کیا؟ یہ دنیا کا کہاں کا اصول ہے کہ اچھے لوگوں کو پاؤں کی مٹی سمجھ لو۔۔
میرے مزید خواب ٹوٹنے سے بچا لیں اللّٰــہﷻ۔۔!
میری آزمائش کو میری سزا مت بنائیں، میں ہار جاؤں گی، مجھے حضرت یعقوب علیہ السلام جیسا صبر دے دیں یا پھر میری بےبسی کو دیکھ لیں! مجھے اکیلا مت کریں، مجھے لوگوں نے چھوڑا مجھے آپ مت چھوڑیں، آپ نے بھی چھوڑ دیا تو میں کہاں جاؤں گی؟
میرا اپکے سوا کوئی دوست نہیں!

ہر رات رب کے سامنے دل کا بوجھ ہلکا کرتے اسے لگتا تھا جیسے رب اسکی باتوں کا جواب دے رہا ہے اسے کہہ رہا ہے کہ پریشان نہ ہو میں سب سنبھال لوں گا، مایوس مت ہو میری بندی معجزے کا وقت قریب ہے۔۔
کبھی کبھی اس کا دل معجزے کی آس میں ہرا بھرا ہوجاتا اس کا ایمان بڑھا دیتا، اور کبھی اسے لگتا کہ معجزے ہم عام انسانوں کے لیے کہاں ہوا کرتے ہیں؟
مگر اسے مایوسی کو ہرانا تھا، رب کی تسلی پر وہ چپکے سے آنکھیں موند لیتی، اسے یقین کامل بنانا تھا، زندگی کو ایک نئے انداز سے گزارنا تھا جہاں وہ سب کے درد سن کر ان کے درد میں ساتھی بن جاتی اور رات ہوتے ہی اپنے درد اپنے رب سے بیان کرتی، کبھی ٹوٹ جاتی اور کبھی یقین کی دولت سے مالامال۔۔
پر اسکی پکار پر یقین رکھتی، ہر حالت میں اپنے رب کو اپنے ساتھ رکھتی، وہ اس مایوس دور میں یقین رکھنے والوں کے لیے ایک پیغام بننا چاہتی ہے۔۔
ان شاء تعالیٰ۔🥹❤‍🩹

23/01/2025

*لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ مَحِلُّہَاۤ اِلَی الۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿۳۳﴾سوره الحج
[ ان میں تمہارے لئے ایک مقررہ وقت تک فائدہ ہے پھر ان کے حلال ہونے کی جگہ خانہ کعبہ ہے]

Address

Tando Adam

Telephone

+923288990822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam With Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islam With Quran:

Share