21/07/2022
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیاں میں اتحاد ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا۔
کھوئیاں اور قریب و جوار کے مضافات سے تقریباً 300 سے زیادہ مریضوں نے اس میڈیکل کیمپ سے استفادہ حاصل کیا۔
رپورٹ نمائندہ 4نیوز محمد ساجد مسعود تلہ گنگ
ا