JTI Topsin جمعیت طلباء اسلام ٹوپسین

JTI Topsin جمعیت طلباء اسلام ٹوپسین Awareness
Volunteerism

06/08/2026
ماشاءاللہ  گزشتہ روز بروزِ جمعہ جمعیت طلبہ اسلام ویلج کونسل ٹوپسین، اردم اڈو بہار کے صدر قاری عبیداللہ احرار صاحب اور جن...
12/07/2026

ماشاءاللہ
گزشتہ روز بروزِ جمعہ جمعیت طلبہ اسلام ویلج کونسل ٹوپسین، اردم اڈو بہار کے صدر قاری عبیداللہ احرار صاحب اور جنرل سیکرٹری عبیداللہ مظہری صاحب نے حیات پبلک سکول کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سکول میں پروگرام جاری تھا جس میں طلبہ نے اپنی کارکردگی پیش کی۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ سکول کے اساتذہ نے طلبہ کے ساتھ بہت محنت کی ہے۔
ہم بہت خوش ہوئے کہ اتنے کم وسائل کے باوجود طلبہ میں اتنا ٹیلنٹ ہے۔ انہوں نے گتے سے کمپیوٹر کا ماڈل گتے سے پنکھا، گتے سے مائیکروسکوپ وغیرہ کے ماڈل بنائے ہیں۔
ہم نے جمعیت طلبہ اسلام کی طرف سے "best character certificate" کا اعلان کیا جو انشاءاللہ انہیں دیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے اور اس سے وابستہ افراد کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
` `

Address

Village Topsin, Tehsil Khawza Khela, District Swat
Swat

Telephone

+923475573132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Topsin جمعیت طلباء اسلام ٹوپسین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JTI Topsin جمعیت طلباء اسلام ٹوپسین:

Shortcuts

Share