القلم

القلم Al-qalam platform of Islamic studies.

06/07/2025
05/07/2025

امام حسین علیہ السلام 🫡

13/08/2024

پاکستان کی اختتام کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے!

ہاے افسوس میرے دیس، تم کیا تھے اور ہم نے تم سے کیا بنایا،میں آج بھی تم سے مایوس نہیں ہوں، اللہ وہ وقت لایے گا کہ تم پر عمر جیسے شخصیت اللہ کے اصولوں کے مطابق حکمرانی کریں گا.

نہیں ہے نا امید اقبال اپنے کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
پاکستان پایندہ باد
خلافت زندہ باد

18/07/2024

حق پر کھڑے رہنا آسان نہیں کیوں کہ آزمائشیں آئیگی اور آزمائشوں پر صابر اور شاکر ہونا ہر کسی کے بس کا کام نہیں.
اللّٰه ہمیں حق پر استقامت عطا فرمائے.
مرشدی ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمہ اللہ

15/07/2024

حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں:

اسْتَأْذَنَ مَلَكُ الْقَطْرِ أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأُذِنَ لَهُ فَقَالَ لِأُمِّ سَلَمَةَ - َرَضِيَ اللَّهُ عَنها - احْفَظِي عَلَيْنَا الْبَابَ، لَا يَدْخُلَنَّ أَحَدٌ " قَالَ: فَجَاءَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، فَوَثَبَ حَتَّى دَخَلَ، فَجَعَلَ يَقْعُدُ عَلَى مَنْكِبَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ الْمَلَكُ: أَتُحِبُّهُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَعَمْ» قَالَ: فَإِنَّ فِي أُمَّتِكَ مَنْ يَقْتُلُهُ، وَإِنْ شِئْتَ أَرَيْتُكَ الْمَكَانَ الَّذِي يُقْتَلُ فِيهِ، قَالَ: فَضَرَبَ بِيَدِهِ، فَأَرَاهُ تُرَابًا أَحْمَرَ، فَأَخَذَتْهُ أُمُّ سَلَمَةَ، فَصَرَّتْهُ فِي طَرَفِ ثَوْبِهَا، قَالَ: كُنَّا نَسْمَعُ أَنَّهُ يُقْتَلُ بِكَرْبَلَاءَ "

ترجمہ : بارش برسانے والے فرشتے نے اجازت طلب کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے کی، اس کو اجازت دے دی گئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ دروازے کی حفاظت و نگرانی کرنا، کوئی اندر داخل نہ ہو۔ مگر حسین اِبن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے۔ وہ کود کر اندر داخل ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سینے پر بیٹھ گئے۔ فرشتوں نے پوچھا کہ کیا آپ اس (سیدنا حسینؓ) سے محبت کرتے ہیں؟ آپ نے جواب دیا کہ ہاں، (میں کرتا ہوں)۔ اس فرشتے نے کہا کہ بیشک آپ ﷺ کی امّت اس کو قتل کردے گی اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو وہ جگہ دکھادوں جہاں یہ قتل کیا جائے گا۔ اس نے اپنا ہاتھ مارا اور سرخ مٹی دکھائی، ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے اسے لے لیا اور کپڑے میں باندھ کر رکھ دیا۔ ہم سنتے ہیں کہ وہ کربلا میں قتل کردیئے جائیں گے۔

[معرفۃ الصحابہ لابی نعیم، جلد ۲، صفحہ نمبر ۶۶۶، رقم: ۱۷۸۲، دلائل النبوۃ، جلد ۶، صفحہ نمبر ۳۶۹، رقم: ۲۸۰۸،دلائل النبوۃ الاصفہانی، صفحہ نمبر ۵۵۳، رقم: ۴۹۲، اخبار من قتل الحسینؓ، المسند لابی یعلیٰ، جلد ۶، صفحہ نمبر ۱۲۹، رقم: ۳۴۰۲، مسند احمد ط الرسالہ، جلد ۲۱، صفحہ نمبر ۱۷۲، رقم: ۱۳۵۳۹، مسند الامام احمد عن علیؓ، جلد ۲، صفحہ نمبر ۷۷-۷۸، رقم: ۶۴۸]

15/07/2024

سانحہ کربلا سے ہمیں کیا سبق حاصل کرنا چاہیئے؟

28/06/2024

اللہ تعالیٰ اور بندے کی گفتگو.
Conversation between Allah SWT and his servants.

25/06/2024

١٨ ذوالحجہ یومِ شھادت خلیفہ ثالث امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ.

24/06/2024

Why DR ISRAR AHMAD R.A????

Address

Matta
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when القلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share