Naat sharif

Naat sharif i upload naat sharif in this page
you please follow my page

15/09/2025

🥹🥲

15/08/2023

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَؕ-وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ(185)
ترجمہ: کنزالعرفان
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اورقیامت کے دن تمہیں تمہارے اجر پورے پورے دئیے جائیں گے توجسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔

27/07/2023

دنیا کی کتابوں میں قران چمکتا ہے قران میں اللہ کافرمان چمکتا ہے عادت بنالےجوتلاوت قران کی اللّٰہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے ،،

25/04/2023

یا اللہ پہ سوات باندی خفل خصوصی رحم افرمائی

07/02/2023

حضرت معصوم ثانی رض 🌟بمقام صدیقیت و عبدیت قیوم زمان✨
قائم مقام بابا مبارک رض حضرت محسود دھر ✨قطب زمان✨
حضرت (حضرت عاشق اللہ صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) بہ عرس حضرت مبارک سیف الرحمان رض 🌟 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

29/01/2023

سارے وھابیوں کا گستاخی اور اس کا دھندن شکن جواب 👇
ALL IN One
ثبوت کے ساتھ }
ھابیا اور خوارج صرف اولیا کے دشمن نہیں بلکہ انبیا و اللہ ج کے بھی گستاخ اور دشمن ہے
اس ویڈیو کو پورا دیکھے اور آگے شئیر کرے تاکہ اس کا اصلیت کا اندازہ ہو جائے لوگو کو ،،،
الخوارج کلاب النار
خوارج ( غیر مقلدین ) جہنم کا کتے ہیں ،،،،،،،،،،،،
خدا را اس جیسے لوگو سے اپنے آپ کو بچاؤ اور اپنے ایمان کو سلامت رکھو
(ورنہ حشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون )

17/01/2023

نعلین مبارک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم مبارک

11/01/2023

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک گھر سبحان اللہ 🕋🏝️🌅 شیر ضرور،🫀

Address

Mingora Swat Dagay Chowk
Swat
19130

Telephone

+923425700743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share