Mufti Fazal Ali Shah

Mufti Fazal Ali Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Fazal Ali Shah, Religious organisation, Maneri Payan Swabi, Swabi.
(1)

Authentic Islamic Guidance | Short Bayan | Q&A | Live Sessions
👉 Follow karein For New Contents
YouTube channel :- https://www.youtube.com/***iFazalAliShah
W No: 0334 8693657
:
https://www.tiktok.com/.fazal.ali.shah?_r=1&_t=ZN-91GmwehQaXe

24/05/2026

بہت اہم اور ضروری مسئلہ
جس نے ابھی تک نہیں سنا ہے وہ ضرورت سنیں 👇👇👇

22/05/2026

اوورسیز پاکستانیوں کی قربانی میں وقت کا اعتبار کس ملک کا ہوگا؟
جو لوگ سعودی عرب، دبئی، یورپ، امریکہ یا دیگر ممالک میں رہتے ہیں اور پاکستان میں قربانی کرواتے ہیں، ان کیلئے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ قربانی کے وقت میں کس ملک کا اعتبار ہوگا؟
قربانی اپنے ملک کے وقت کے مطابق ہوگی یا پاکستان کے وقت کے مطابق؟
فقہ حنفی، قرآن و حدیث اور معتبر فتاویٰ کی روشنی میں اس اہم مسئلے کی مکمل شرعی تحقیق اس ویڈیو میں پیش کی گئی ہے۔
ہر اوورسیز پاکستانی یہ مسئلہ ضرور سمجھے۔
#قربانی







゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシalシ #








https://youtu.be/2N3fsspdJLw
22/05/2026

https://youtu.be/2N3fsspdJLw

Da overseas Pakistaniانو da qurbanai waqt da کوم mulk hesab de؟Bahar mulk muslimano lpara da qurbanai aham maslaSaudi ke osedonki Pakistan ke qurbani kala wa...

20/05/2026

کیا بیرون ملک رہنے والا شخص پاکستان میں قربانی کر سکتا ہے؟ ۔۔۔ مفتی فضل علی شاہ
جو لوگ سعودی عرب، دبئی، یورپ یا دیگر ممالک میں رہتے ہیں، کیا وہ اپنی قربانی پاکستان میں کروا سکتے ہیں؟
کیا کسی عزیز، مدرسہ یا ادارے کو وکیل بنانا جائز ہے؟
قربانی کے وقت، نیت، وکالت اور گوشت کی تقسیم کے متعلق مکمل شرعی رہنمائی قرآن، حدیث اور فقہ حنفی کی روشنی میں اس ویڈیو میں بیان کی گئی ہے۔
ہر بیرونِ ملک پاکستانی یہ اہم مسئلہ ضرور سمجھے۔
#قربانی





#عیدالاضحی



゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ






18/05/2026

والدین کی طرف سے قربانی کرنا؟
بڑا شرعی مسئلہ! ... مفتی فضل علی شاہ
کیا اولاد اپنے والدین کی طرف سے قربانی کر سکتی ہے؟
زندہ والدین اور فوت شدہ والدین کی طرف سے قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟
کیا اس کیلئے اجازت ضروری ہے؟
ایک قربانی میں کتنے افراد شامل ہو سکتے ہیں؟
اس ویڈیو میں قرآن، حدیث، فقہ حنفی اور معتبر فتاویٰ کی روشنی میں مکمل شرعی رہنمائی پیش کی گئی ہے۔
یہ اہم مسئلہ ہر مسلمان ضرور سمجھے۔
#قربانی

#عیدالاضحی







゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシalシ







https://youtu.be/7Tjj3Fb3SDM
18/05/2026

https://youtu.be/7Tjj3Fb3SDM

Aya aulaad da khpalo walidaino la tarafه qurbani kawalay shi؟Da ژوندو aw wafat shawi walidaino da qurbanai hukam sa de؟Pa de video ke da Quran, Hadith aw Fiq...

15/05/2026

عشر کا اصل معیار کیا ہے؟ فصل، پھل یا ہر پیداوار؟ مکمل شرعی تحقیق
عشر کن چیزوں پر واجب ہوتا ہے؟
کیا ہر قسم کی پیداوار میں عشر ہے یا صرف اناج اور پھلوں میں؟
سبزیوں، پھلوں، چارے اور دیگر زرعی پیداوار کے متعلق فقہ حنفی، قرآن و حدیث اور ائمہ کرام کے دلائل کی روشنی میں مکمل شرعی تحقیق اس ویڈیو میں پیش کی گئی ہے۔
یہ بیان کسانوں، زمینداروں اور عام مسلمانوں کیلئے نہایت اہم ہے۔
#عشر



#زکوٰۃ

#کسان



***iSahab
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシalシ







https://youtu.be/FfatQBJR-tQ
15/05/2026

https://youtu.be/FfatQBJR-tQ

Da ushr asal mayar sa dy ? Fasal, mewa ka har pasal? Mukamal RehnumaiUshr pa کومو shezano ke wajib keegi؟Aya pa har zarai hasal ke ushr شته ka sirf pa ghallo...

13/05/2026

زمین کی پیداوار کا کچھ حصہ مزدور کو اجرت میں دینا جائز ہے یا نہیں ؟ مکمل شرعی رہنمائی
زمین کی پیداوار میں سے مزدور کو حصہ دینا، گندم یا فصل بطور اجرت دینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
اس ویڈیو میں قرآن و حدیث، فقہ حنفی اور معتبر فتاویٰ کی روشنی میں مکمل رہنمائی دی گئی ہے۔
زمیندار حضرات، کسان اور کھیتی باڑی سے وابستہ افراد یہ اہم مسئلہ ضرور سنیں تاکہ ناجائز معاملات سے بچ سکیں۔






#زمیندار
#کسان

***iSahab


゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ







Address

Maneri Payan Swabi
Swabi
23431

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Fazal Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share