07/01/2026
الحمدللہ
میرے نہایت عزیز، دل کے قریب اور ہر لمحہ کے ساتھی حضرت مولانا ثناء اللہ سعیدی صاحب کی تکمیلِ علم پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ صرف ایک منزل نہیں بلکہ دینِ اسلام کی خدمت کے سفر کا بابرکت آغاز ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اخلاص، عمل میں نور اور زندگی میں قبولیت عطا فرمائے،
اور ہمیں بھی اس علم سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔ آمین