11/07/2025
مولانا خانزیب خیبرپختونخوا میں امن کی ایک توانا آواز آج خاموش کر دی گئی.😭
مولانا خانزیب شہیدؒ کو کل نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بے دردی سے شہید کر دیا۔
وہ صرف ایک عالمِ دین نہ تھے، بلکہ امن، محبت اور اخوت کے علمبردار تھے۔ان کی زبان سے ہمیشہ خیر، ان کے قدموں سے ہمیشہ امن کا پیغام نکلتا تھا ایسے لوگوں کا خون رائیگاں نہیں جاتا، بلکہ وہ قوم کے ضمیر میں زندہ رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مولانا خانزیب شہیدؒ کو کامل مغفرت عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#مولاناخانزیب