Islamic Dunya Tv1

Islamic Dunya Tv1 This Page is Isalmic Page we Upload All Isalmic Videos Wahtsapp Status Kalmat Naat Bayanat & Etc

صوابی امن  چوک ۔۔۔۔
07/08/2020

صوابی امن چوک ۔۔۔۔

01/08/2020

*عید کی نماز کا طریقہ*

*پہلے نیت کریں

☽ نیت کرتا ہوں میں دو رکعت نماز عید کی زائد چھ تکبیروں کے ساتھ منہ میرا کعبہ شریف کی طرف
واسطے اللہ تعالی کے پیچھے اس امام کے.

امام تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ کرثنا پڑھےگا ہمیں بھی تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ لینا ہے اس کے بعد تین زائد تكبيریں ہوں گی.

⛤ پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر باندھ لینا ہے

اسكے بعد امام قرآت کرےگایعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گااور رکوع سجدہ کرکے پہلی رکعت مکمل ہوگی

🌹دوسری رکعت کے لئے اٹھتے ہی امام قرآت کرے گا یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھےگا اس کے بعدرکوع میں جانے سے پہلے زائد تینوں تكبيرے ہوں گی

⛤پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑ دینا ہے

یہاں تک زائد تكبيرے مکمل ہوگئ.
☽ اب اس کے بعد بغیر ہاتھ اٹھاے تکبیر کہہ کر رکوع میں جاینگے.
☽اور بس آگے کی نماز دوسری نمازوں کی طرح پڑھنا ہےپھر سلام پھیرنا ہوگی.

(بہار شریعت ، حصہ چہارم ، صفحہ : 781 , 782)

*نماز عید سے پہلے خوب شئیر کریں اللہ عمل کی توفیق عطاءفرمائے*

30/07/2020
27/07/2020

دنیا کا سب سے بڑا قرآن مجید ۔۔۔ماشاءاللہ🌹🌹🌹

27/07/2020

مسجد صوفیہ کا خوبصورت اندرونی منظر (ترکی) ماشاءاللہ🌹💐🌸🍀🌹🌷🌷

27/07/2020

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ بال مبارک کی دیدار ۔۔۔ماشاءاللہ سبحان الله 🌷🌹🌹

یا اللہ مدد ۔۔۔۔۔الحَمْدُ ِلله اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ اللہ کے سوا کوٸی مدد کرنے والا نہيں ۔۔بے شک اللہ ہی ہر حال میں رحم کر...
20/07/2020

یا اللہ مدد ۔۔۔۔۔الحَمْدُ ِلله اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
اللہ کے سوا کوٸی مدد کرنے والا نہيں ۔۔
بے شک اللہ ہی ہر حال میں رحم کرنے والا ہے۔
یا اللہ ہمیں ہر قسم مصيبت سے بچا۔۔

17/07/2020

Mashallah....Beautiful Birds....سبحان الله

قرآن مجید کی اہم معلومات ۔ حود بھی یاد کریں اور اپنے بچوں  کو بھی زوبانی یاد کروٸیں۔ پوسٹ آگے شیر کریں۔تاکہ تمام مسلمانو...
15/07/2020

قرآن مجید کی اہم معلومات ۔ حود بھی یاد کریں اور اپنے بچوں کو بھی زوبانی یاد کروٸیں۔ پوسٹ آگے شیر کریں۔تاکہ تمام مسلمانوں کو یا معلومات حاصل ہو۔۔۔

15/07/2020

طارق جمیل صاحب کا ایک خوبصورت شاعری ضرور سننے ۔۔۔۔۔۔

15/07/2020

ماشاءاللہ ،اس بچہ کیلۓ ایک جملہ ۔۔۔۔۔۔😍😍

Address

Shamsha Khel
Swabi
SEARCHRESULTSFEATUREDSNIPPETFROMTHEWEB23430

Telephone

+923415759175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Dunya Tv1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share